تیاری پکڑ لیں، وزیر اعظم عمران خان کل اتوار کو عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نے ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات […]

مسلم کانفرنس تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، سردار عتیق احمد خان نے اعلان کر دیا

دھیرکوٹ، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کی شمولیت کے بعد مسلم کانفرنس ایک مضبوط قوت بن چکی ہے، ہم تنہا […]

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، اپوزیشن کی دو اہم ترین جماعتوں کی بڑی سیاسی وکٹیں گرا دی

کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی اہم سیاسی وکٹیں اُڑا لیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی وکٹس گرانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، پی پی پی اور عوامی نیشنل […]

پی ڈی ایم تقسیم، پی ٹی آئی کو فائدہ ملنے کا امکان، حلقہ این اے249 ضمنی الیکشن سے متعلق بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی تمام بڑی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 31 امیدواروں […]

تمام وزراء مقابلے کیلئے تیار ہوجائیں، حکومت کی دوسری اننگز شروع ہوگئی ہے، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد دوسری اننگزشروع کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی دوسری اننگز شروع ہوگئی ہے، تمام وزراء مقابلے کیلئے تیار ہوجائیں، مہنگائی سمیت عوامی مسائل کا ادراک […]

مریم نواز کی گرفتاری پر نواز شریف کا اگلا قدم کیا ہوا گا ؟ انتباہ جاری

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی گرفتار کیا گیا اب بھی انہیں میری گرفتاری الٹی پڑ جائے گی ،مجھے گرفتار کیا گیا تو نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اس تحریک کو لیڈ کریں […]

مجھے ایک گالی دو گے ، میں دس دوں گا، ایک بار ہاتھ اٹھا ؤگے ، میں دس بار اٹھاؤں گا، سابق وزیر اعظم نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کے مطالبے کے پیچھے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہے،حکومت جانتی ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا […]

صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے سابق وفاقی وزیر اورپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ پیپلز پارٹی نئےمنتخب ہونے والے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم نہیں کرتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر […]

آئینی بحران کا خدشہ، حکومت کا الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد، چیف الیکشن کمشنر اور ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزراء کی طرف سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس صورتحال سے ایک نیا آئینی بحران جنم لے سکتا ہے کیونکہ الیکشن […]

بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا سخت لہجہ

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کی میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں۔ اس متوازی خیالی دنیا میں گیارہ جماعتوں […]

’’مریم نواز کو کچھ ہوا تو حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے‘‘

کراچی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قائد مریم نواز کو اگر کچھ ہوا تو اس جعلی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں […]