پی ٹی آئی اور حکومت ایک کشتی کے سوار ہیں، آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کوہر سطح ہر مضبوط اور منظم کیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پارٹی کی گورننگ باڈی اور ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار رتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کوہر سطح ہر مضبوط اور منظم کیا جائے گا، پی ٹی آئی اور حکومت ایک کشتی کے سوار ہیں۔ٹکٹ ہولڈرز کو بھی فیصلہ سازی اور […]

شیریں مزاری کی گرفتاری, تحریک انصاف نے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے بھی شیریں مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بتایا کہ شیریں مزاری کو کچھ دیر قبل ان کی رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔افتخار درانی نے پاکستان تحریک انصاف کے […]

تحریک انصاف کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، ریحام خان نے پی ٹی آئی کی خوشیاں خاک میں ملادیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے 25 ارکان ڈی سیٹ ہونے پر پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔اپنے ایک ٹویٹ میں ریحام خان نے کہا “تحریک انصاف […]

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کو بڑی کامیابی مل گئی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمنتخب ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکم نامے پر دستخط بھی کر […]

تحریک انصاف سکتے میں آگئی، سابق وزیر خارجہ کا اچانک انتقال، پوری جماعت سوگ میں ڈوب گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ آصف احمد علی انتقال کرگئے۔ سابق وزیر خارجہ کو دل کی تکلیف کے باعث لاہور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں جمعرات کو رات گئے وہ دارِ فانی سے کوچ […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری ۔۔۔ گرفتاری ناکام بنانے کیلئے سینکڑوں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے کارکنان بنی گالہ پہنچ گئے، خیمے لگا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی حفاظت کے لیے کارکن بنی گالا پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے رپورٹر عبدالقادر کے مطابق عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کو ناکام بنانے کے لیے کارکنان نے بنی گالہ کے اطراف خیمے […]

دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی آج حریت پسند رہنما یاسین ملک کےخلاف جھوٹے مقدمے کی سماعت کے خلاف احتجاج کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر مظفر آباد میں مظاہرے کی قیادت کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان کاآج 19مئی کوہندوستانی حکومت کی جانب سے ممتاز کشمیری رہنماء یاسین ملک پر جھوٹے مقدمات کی بنیاد پر متوقع غیر منصفانہ سزا کے خلاف آزادکشمیر بھر میں بھرپور احتجاج کا اعلان۔وزیر اعظم سردار […]

“میں دیکھتا ہوں چیک کروں گا” کرتے کرتے وزیر اعلیٰ سندھ نے 15 سال گزار دیئے، تحریک انصاف قیادت کا بڑا الزام

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے کہا کہ کراچی میں میٹرک کے امتحانات کیلئے کئی طلباء کو ایڈمٹ کارڈ نہ ملنا تشویشناک ہے،سندھ میں تعلیم کا نظام قدیم زمانے کا چلتا آرہا ہے،انہوں نے کہا کہ15 […]

تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری، پنجاب کی سیاست کا بڑا نام پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا

ملتان( پی این آئی ) اہم سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ کے حلقے سے اہم سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔تحریک […]

سابق وزیر خزانہ کا نام نگران وزیراعظم کیلئے تقریباََ فائنل، پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اسد کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تقریباً فائنل کرلیا گیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اسد کھرل نے لکھا “سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے کراچی […]

پاکستان پر ایٹم بم گرانے سے متعلق بیان، عمران خان بڑی مشکل میں گرفتار ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے تقریر میں پاکستان پر ایٹم بم گرانے کا بیان دینے کے خلاف مقدمے کے اندراج کا حکم دینے کیلئے مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔میڈیا رپورٹ […]