گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، دادو، شہید بینظیرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، پاکپتن، وہاڑی، ساہیوال اورخانیوال میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے ۔ ڈیرہ غازی خان اور بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے کئی روز مسلسل رم جھم کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) بارشیں برسانے والا ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے لگا ، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے 3 سے 4 روز میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے […]

بارشیں مزید کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کر دیا

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 3سے 4روز میں شہر میں ایک بار پھر موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے،چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق شہر میں ارب فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کےحوالے سے بتایا کہ اندرون سندھ میں […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کردی، سندھ میں 14 سے 18 جولائی تک مون سون کی مزید بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا ایک اور مضبوط ہوا کا کم دباؤ جمعرات کو […]

کراچی والے ہو جائیں تیار،محکمہ موسمیات نے پھر بری خبر سنا دی

کراچی (پی این آئی) بارش کے پانی میں ڈوبے کراچی شہر کے باسیوں کے لیے بری خبر سناتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں 14 سے17 جولائی کے درمیان موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک میں […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، آج اور کل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنےکا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ گزشتہ دنوں بارش کا سبب بننے […]

کل کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے روز تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا سلسلہ ہفتہ کی شام سے شروع ہو جائے گا جو دن بھر وقفہ وقفہ سے […]

عید الاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے پہلے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار ، شمال […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بار ش ، محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )موسلادھار بارش کے باعث لسبیلہ، نصیر آباد،گوادر،پنجگور،تربت،آواران، بارکھان، کوئٹہ ، بولان ،کوہلو، خطہ پوٹھوہار اور شما ل مشرقی اور وسطی پنجاب کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعه کے روز ملک کے […]

کراچی میں بادل پھٹ گیا، اچانک اتنا پانی کہاں سے آیا؟ محکمہ موسمیات نے وضاحت کر دی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے سیلابی صورت حال پیدا کردی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا کہ شہر میں بادل پھٹنے کی وجہ سے بارش ہوئی تاہم محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ ایسا کچھ […]

طوفان اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں کل 7 جولائی کو موسلا دھار بارش کے پیش نظر محکموں کو الرٹ کر دیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ مون سون […]