مون سون کا تیسرا اسپیل، بارشیں کب تک ہوں گی، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) مون سون کے تیسرے سپیل سے کراچی میں پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہنے کی پیش گوئی ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار ہے۔ دوسری […]

بارشوں کا انتہائی طاقتور سلسلہ کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی) شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ رات میں کسی وقت بھی شروع ہوسکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہے، حیدر آباد میں ہلکی بارش شروع ہوچکی ہے، میر […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )23 سے26 جولائی کے دوران موسلادھاربارش کے باعث وسطی/جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، صوبہ سندھ اورمشرقی بلوچستان میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ اس دوران کشمیر، گلیات، مری، چلاس، دیامیر، گلگت، ہنزہ، استوراوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔ […]

سوموار تک بارشیں ہی بارشیں، کہاں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج سے پیر تک ملک کے زیادہ تر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ملک میں مون سون کا نیا سپیل آچکا ہے ، پسرور ، گجرات سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز […]

عوام تیار کر لے ، محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔مون سون کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا موجب بنے گا ۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نےعوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔تاہم زیریں سندھ ،وسطی /جنوبی بلوچستان ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ڈپریشن آج صبح کمزورپڑگیا جو کمزور ہوکر واضح ہوا کے کم […]

محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 28 جولائی 2022 کی رات 10 بج کر 54 منٹ پر ہوگی۔29 جولائی کی شام چاند کی […]

گرج چمک کیساتھ بارش اور ٹھنڈی ہوائیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گو ئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی )تیز بارش کے باعث کراچی کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ۔ خضدار اورقلات کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز سندھ اور بلوچستان میں کہیں کہیں […]

آج رات کن کن شہروں میں طوفانی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے کراچی ، حیدر آباد اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگو ئی کر دی ہے، سمندر میں طوفان کے خدشے کے باعث ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے روک دیا گیا ہے ۔ کراچی سے 400 […]

محکمہ موسمیات کا ہیوی مون سون رین الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ برقرار ہے اور اس کا پھیلاؤ جنوب مشرقی سندھ تک ہے۔ہوا کا یہ کم دباؤ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور رن آف کچھ ہندوستان کے قریب شدت اختیار کر گیا ہے۔محکمۂ موسمیات […]