تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں، کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اپوزیشن سے رابطے میں ہیں؟ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے پی ٹی آئی ارکان اپوزیشن سے رابطے میں ہیں، پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے بات کریں گے، حکومت کو […]

ڈالر اچانک 200پر۔۔؟؟ پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

سکھر (پی این آئی) رکن پارلیمنٹ سید خورشید شاہ نے ڈالر کی قیمت 200 روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ ڈالر اور پٹرول […]

گلگت بلتستان میں اراضی اصلاحات کا اعلان، غیرمقامی افراد کیلئے خریدوفروخت ممنوع

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اندرونی سلامتی کی میں لی جانے والی تمام گاڑیوں کو بتدریج ختم کرکے سیکورٹی کیلئے گاڑیاں حکومت فراہم کرے گی۔ حکومت نے پہلی مرتبہ پولیس […]

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کی خصوصی شرکت خوش آئند ہے،آزاد کشمیر کے اجلاس میں قرادادیں منظور

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں متعدد قراردادوں کی منظوری دی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آزادجموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خود ارادیت کے […]

وفاقی کابینہ میں کس وزیر نے سب سے زیادہ ٹیکس اداکیااورکس وزیر نے محض چند ہزار روپے ٹیکس دیا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ٹیکس جمع کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس تفصیلات جاری کر دی ہے۔پیر کو ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری 2019 اراکین پارلیمان کے ٹیکس تفصیلات پر مشتمل […]

13 کروڑ 67 لاکھ 70 ہزار روپے کا منصوبہ، کوٹلی، وزیر اعظم آزادکشمیر نے سکندر حیات سپورٹس اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کوٹلی میں سکندر حیات سپورٹس اسٹیڈیم کے فیز ون کا افتتاح کر دیا۔فیز ون کے تحت اس منصوبہ پر 13 کروڑ 67 لاکھ 70 ہزار روپے خرچ ہوئے ہیں۔اس منصوبہ کا کل رقبہ […]

بار اور بنچ مظلوم طبقہ کو انصاف کی فراہمی میں پل کاکرداراداکرتے ہیں،وزیر اعظم آزاد کشمیرکا میرپور ڈسٹرکٹ بارا یسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ آزادکشمیرمیں جلداور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے ججز کی تعیناتیاں میرٹ پرکی جائیں گی۔بار اور بنچ کامضبوط تعلق مظلوم اور محکوم طبقہ کے لیے انصاف کی فراہمی اور داد رسی میں […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی پیرا شاہ غازی اور میاں محمد بخش کے مزار پر حاضری

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے دورہ میرپورکے دوران برصغیرکے عظیم روحانی پیشواہ حضرت باباپیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار ؒ اور حضرت میاں محمدبخشؒ کے مزارات کھڑی شریف پرحاضری دی اور بزرگان دین کے دراجات کی بلندی، تحریک […]

بلاول بھٹو کی شادی کب اور کس سے ہو گی؟ جیالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی 2022 یا 2023 میں ہوگی۔ خوابوں اور پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور سیاسی شخصیت اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے اس […]

سینئر ن لیگی لیڈر نے نواز شریف کی واپسی کی نئی تاریخ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کی نئی تاریخ دے دی ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے بڑے دعویٰ سے کہا کہ نواز شریف ہفتوں کے اندر […]

نواز شریف کے لندن میں مذاکرات، 3ممالک نے ڈیل میں کیا کردار ادا کیا؟ مزید انکشافات

لاہور (پی این آئی) معروف کالم نگار جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف سے لندن میں مذاکرات کے کئی سیشن ہوئے، 3 ملکوں نے اہم اور گارنٹر کا کردار ادا کیا،انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہونے کی تین بڑی وجوہات ہیں،پہلی وجہ ملک […]