ق لیگ، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی آصف زرداری کیساتھ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کی حمایت کریں گی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئراینکرپرسن غریدہ فاروقی نےسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرتحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہاکہ ق لیگ ،ایم کیوایم ،باپ پارٹی تحریک عدم اعتمادکے معاملے پراپوزیشن کے ساتھ کھڑی ہوگئیں ۔کل تینوں جماعتوں نے سابق صدر آصف علی […]

شیخ رشید نے کیا چیز بچانے کیلئے ق لیگ پر تنقید کی؟ پرویزالٰہی نے حقیقت بتا دی

لاہور (پی این آئی) اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیخ رشید کا بیان اپنی وزارت بچانے کیلئے ہوسکتا ہے، ریلوے تباہ کرنے کے بعد شیخ رشید نے اب وزارت داخلہ کا بیڑا غرق کردیا ہے، شیخ رشید کی اپنی کارکردگی […]

ایم کیو ایم نے بھی آستینیں چڑھا لیں، عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے فیصلے کے امکان

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر ایم کیوایم نے بھی مشاورتی عمل شروع کر دیاہے اور اپنی حکمت عملی بنانے کیلئے سر جوڑ لیئے ہیں ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ اراکین […]

ن لیگ کا وزیر اعظم کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں جانے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو صدر نون لیگ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے منعقدہ اجلاس میں وزیراعظم کی گزشتہ روز کی […]

اپوزیشن نے پھر عدم اعتماد کیلئے اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا، حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہمارے پاس عدم اعتماد کیلئے اکثریت موجود ہے،تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو پھر معاملات گلی کوچوں اور انارکی طرف جائیں گے، پھر […]

مولانا فضل الرحمٰن صاحب رات بھر اِدھر اُدھر فون کرتے رہے، معافیاں مانگتے رہے، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب رات بھر اِدھر اُدھر فون کرتے رہے، معافیاں مانگتے رہے کہ میرے بندے چھڑوا دیں۔معاونِ خصوصی شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

آزاد کشمیر کابینہ نے آئین و انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایڈھاک ملازمین کا مستقبل طے کرنے کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کابینہ نے آئین و قانون اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایڈھاک ملازمین کا مستقبل طے کرنے کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ کابینہ کمیٹی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور عدلیہ کے فیصلوں کو […]

یکم اپریل کو اپوزیشن کیساتھ ملکر اپریل فول منائیں گے، عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کیا کریں گے؟وزیرداخلہ شیخ رشید بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23 سے 30 مارچ اہم […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، وزیر اعظم آزاد کشمیرسے الیکشن کمیشن کے ارکان کی ملاقات، بلدیاتی انتخابات کے امور پر بات چیت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق نیاز اور رکن الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کے حوالہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آزادکشمیر کو الیکشن […]

بلدیاتی انتخابات کے فنڈز کی فراہمی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابا ت کے انعقاد اور الیکشن کمیشن کے معاملات سے متعلق اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی صدارت میں آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابا ت کے انعقاد اور آزاد جموں وکشمیرالیکشن کمیشن کے معاملات سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، اجلاس میں آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی تنظیم نو،آزاد […]

جہانگیر ترین اوران کی اہلیہ کے ٹیلی فون ٹیپ کروائے گئے، سلیم صافی کے کالم میں حیران کن انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن سلیم صافی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ پارٹی بلاشبہ عمران خان کی ہے۔ وہ اس جماعت کے بانی اور بادشاہ ہیں۔ سب کچھ ان کی ذات کے گرد گھوم رہا ہے۔ […]