ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 131 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 391 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ […]

بڑے ائرپورٹ پر کورونا وائرس سے متاثر مسافروں کی تعداد میں تشویشاناک اضافہ

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید 5 مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی، ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے کرونا مریضوں کی تعداد 30 ہوچکی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں […]

عید کے دوران کئے جانے والے لاک ڈاون کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، کورونا وائرس کے پھیلائو میں واضح کمی ہو گئی

پشاور(آن لائن)وزیراعلی محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ عید کے دوران کئے جانے والے لاک ڈاون کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں اور کورونا کیسز میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے عید کے […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس مزید مہلک ہونے کاخدشہ ظاہر کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے حوالے سے ایک خوفناک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا دوسرا سال ’بہت زیادہ مہلک‘ ہو سکتا ہے۔ فرانیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل […]

بڑی خبر آ گئی، کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، نئے کیسز میں کمی

لاہور (آئی این پی)پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، جس کے باعث مریضوں کی شرح میں کمی ہوئی ، اس حوالے سے ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 1266نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد […]

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

راولپنڈی (پی این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاجسکے مطابق سعودیہ پہنچنے والے مسافروں کیلئے قرنطینہ رہنا لازم قرار اوراجازت والے ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ سینٹرز بھی قائم کیا گیا ہے ۔سعودی عرب نے […]

پاکستان میں کورونا وائرس سب سےزیادہ کس عمر کے لوگوں کو شکار بنا رہا ہے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، 21سے 30سال کے ایک لاکھ 71ہزار829نوجوان وائرس کا شکار ہوئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے […]

پریشانی بڑھنے لگی، پاکستان میں افریقی اور برازیلی کورونا وائرس اقسام کی تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سندھ کے بعد وفاقی سطح پر بھی پاکستان میں کورونا وائرس کی دو مزید نئی اقسام کی تصدیق ہوئی ہے،وزرات نیشنل ہیلتھ سروسزکے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آئی ہیں، یہ 2 نئی اقسام افریقی اور […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ساتھ ایک اور تباہ کن وائرس بھی سامنے آگیا، حکومت پریشان ہو گئی

کراچی (آئی این پی)کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ساتھ ایک اور خطرناک وائرس بھی سامنے آگیا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام موجود ہیں جو زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں۔انہوں […]

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 5480 کیس ،151 اموات رپورٹ، سب سے زیادہ اموات کس صوبے میں ہوئیں؟

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 151 اموات ہوئیں جن میں سے 60 اموات […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آگئی، عوام میں خوف و ہراس بڑھ گیا

کراچی(پی این آئی) شہر قائد کے ضلع وسطی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم کے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ کراچی کے ضلع وسطی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آئی ہے اور اس کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، […]