اسلام آباد کے مزید 47بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 47بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا سے متاثرہ کم عمر بچوں کی تعداد میں اضافہ بدستورجاری ہے، اور ڈسٹرکٹ ہیڈ افسر (ڈی ایچ او)کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صرف […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جان سے گئے، 4 ہزار 584 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 501 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار 602 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مختص6286بستروں میں سے 4075خالی اعداد وشمار جاری

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے دستیاب وسائل کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹر نبیل […]

آزاد کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران196 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 5اموات ہو گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران196 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،کورونا وائرس کی وجہ سے 5مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے1کا تعلق مظفرآباد، 3کا پونچھ اور1کا میرپورسے ہے، 136مریض صحت یاب ہوئے جبکہ1160افراد کے کورونا وائرس کے […]

پیپلزپارٹی کورونا وائرس پر پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہے، معاون خصوصی کا سعید غنی کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ پیپلزپارٹی کورونا وائرس پر پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہے ،وزیر اعلیٰ سندھ نے کچھ دن پہلے خود بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی درخواست کی ،اب یہ تاثر دے رہے […]

وزیر اعظم کےاہم مشیر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، خود کو قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کورونا کا شکار ہو گئے۔ انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے،ڈاکٹر بابر اعوان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ان کا کورونا ٹیست مثبت […]

چینی ماہرین نے کورونا وائرس کوغیر فعال کرنے والا آلہ تیار کرلیا

گوآنگ ژو(شِنہوا)چینی محققین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو الیکٹرون بیم تابکاری سے کورونا وائرس کوغیر فعال کرسکتا ہے۔چین کے جنوبی شہر شین ژین میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کے مطابق اس ٹیکنالوجی کے ماہرین کے پینل نے اپنے جائزہ میں منظوری دی […]

وزارت خزانہ سے فارغ ہوتے ہی حفیظ شیخ کورونا وائرس چپک گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ […]

7دنوں کے نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 7 دن کے نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق ۔ پمز کی کورونا فوکل پرسن ڈاکٹرعائشہ کے مطابق پمز ہسپتال میں کورونا سے متاثر 7 دن کے بچے کو آکسیجن پر رکھا گیا ہے ، […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 12کروڑ71لاکھ 16ہزار891ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کیحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ […]

پاکستان میں اچانک کورونا وائرس کے پھیلائومیں تیزی کیوں آنے لگی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اصل وجہ بھی بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ آٹھ سے نو شہروں میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آ رہی ہے، پنجاب، اسلام آباد اور پشاور میں کورونا تیزی سے پھیل رہا […]