پاکستانی سائنسدان نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا، امریکا میں پانچ منٹ میں کرونا ٹیسٹ کرنیوالی ڈیوائس بنالی۔۔امریکی صدر افتتاح کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج کل پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ملکوں میں، میڈیا پر پانچ منٹ میں کرونا ٹیسٹ کرنے والی جس امریکی ڈیوائس لا ذکر ہو رہا وہ ڈیوائس امریکا میں مقیم سندھی پاکستانی سائنسدان جمیل شیخ نے بنائی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اس کا […]

نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ ،سبزی والے ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباداقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے)کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی۔لیگ میں چار ٹیموں نے شرکت کی جن کے کپتان علی بٹ، جوشی، ندیم نانی والا اور عمر […]

حکومتی وزرا کا ن لیگ سے مذاکرات کیلئے رابطہ مگر مریم نواز نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی وزراء ن لیگ سے رابطےکررہے ہیں ۔ لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزراء ہم […]

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی بھی استعفوں پر راضی ہو گئی، بلاول زرداری نے استعفوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنماؤں مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے پیپلزپارٹی کے استعفے آجائیں گے، میڈیا کو فیڈ کیا جاتا کہ پی ڈی ایم میں دراڑ پیدا ہوجائے گی، تاریخی لانگ مارچ […]

وفاقی دارالحکومت میں آئندہ دو ماہ کیلئے سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ، آئندہ 2 ماہ کے لیے ہر قسم کے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے […]

پیپلزپارٹی کے دیرینہ ساتھی مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف تحریک شروع کرنے میں مصروف پیپلز پارٹی کو دھچکا پہنچا ہے۔ پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو کے ترجمان اور سینٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پارٹی کو خیرباد […]

بلاول کی مریم نواز سے ملاقات، حکومت کی مذاکرات کی دعوت اور پارلیمنٹ سے استعفوں پرمشترکہ موقف جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور کٹھ پتلی حکومت سے بات چیت کا وقت بہت پہلے گزر چکا ہے ، اتحاد میں شامل جماعتیں استعفے دینے کے فیصلے پر قائم ہیں اور اس میں سندھ […]

لاہور میں ایک سو اور پچاس روپے کے نوٹوں کی بارش ہو گئی، لوگ نوٹ لوٹنے کی کوشش میں کچلے گئے

لاہور( این این آئی) ریلی میں مریم نواز پر نوٹ بھی نچھاور کئے گئے، پچاس روپے کے نوٹوں کی بارش ہو گئی، 31 نومبر کے جلسے کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر پچاس اور سو […]

پیپلزپارٹی اسمبلیوں سے استعفے دے گی یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے فیصلے کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم کے اجلاس میں استعفوں کے معاملے پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، آصف علی زرداری نے استعفوں سے متعلق 26 دسمبر تک کا وقت مانگ لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے استعفے دینے کا […]

اپوزیشن اتحاد نے پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کیخلاف لانگ مارچ ہوگا۔پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینر احسن اقبال کی صدارت میں ہو ا جس میں […]

حکومت واقعی گھبرا گئی؟ کس حکومتی شخصیت نے اپوزیشن کیساتھ بات چیت کیلئے رابطہ کیا؟ اپوزیشن رہنما نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ بات چیت کے لئے تحریک انصاف کی کابینہ کے رکن نے رابطہ کیا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہر […]