گزشتہ دورحکومت میں کرپشن کے نئے طریقے دریافت کیے گئے، وفاقی وزیر داخلہ کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دورحکومت میں کرپشن کے نئے طریقےدریافت کیےگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی نےایک ٹرسٹ کو 458کنال زمین عطیہ کی،ٹرسٹی سابقہ خاتون اول اورعمران […]

اگرہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف معاہدہ نہیں کرے گا، وزیرخزانہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول اور بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،سری لنکا سب سے زیادہ سبسڈی دے رہا تھا، آج سری لنکا میں تیل اور بجلی نہیں،اگلے مالی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے تیل کی قیمتیں مزید بڑھانا پڑی تو بڑھا دیں گے،پیٹرول پر19 اور ڈیزل پر53روپے سبسڈی دے رہے، بجلی کی قیمت میں مرحلہ وار اضافہ کابینہ کی منظوری سے کریں گے،عمران خان […]

فرح گوگی اور شوہر احسن گجر کو بنی گالہ میں کس طرح پروٹوکول دیا جاتا رہا؟ اسپیشل پرانچ کے اہلکار کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)فرح خان عرف فرح گوگی کی کرپشن کی کہانیاں تو زبان زدِ عام ہیں۔ یوں توفرح پی ٹی آئی رہنما فرح گوگی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں لیکن عمران خان نے خود فرح گوگی کا دفاع کیا اور کہا فرح […]

فوج مخالف مہم، 5 سابق افسران کی پنشن اور مراعات واپس، میجر جنرل شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوج مخالف مہم چلانے پر آرمی نے 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس لے لی ہیں۔ ان میں ایک میجر جنرل بھی شامل ہے۔ دفاعی ذرائع نے 150 ریٹائرڈ فوجیوں کے خلاف کارروائی کی تردید کرتے ہوئے، صحافیوں اور یوٹیوبرز […]

پیٹرولیم مصنوعات میں آج اضافہ ہونے جارہا ہے؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، فی الحال پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں، پری بجٹ بزنس کانفرنس میں تیل سے متعلق کوئی بات نہیں […]

پیٹرول 260روپے فی لیٹر، ماہر معاشیات نے پاکستانیوںکیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پٹرول کی قیمت اس ماہ کے آخر تک 260 روپے فی لٹر ہونے کی پیش گوئی کردی گئی ۔ایک انٹرویو میں ماہر معاشیات ڈاکٹراشفاق حسن نے کہا کہ ابھی ایک یا 2 بوسٹر اور لگنے ہیں اور پٹرول کی قیمت […]

سابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کو گرینڈ ڈائیلاگ کا حصہ بننے کی دعوت دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کی بات کی ہے، اسٹیک ہولڈرز میں فوج اور عدلیہ بھی شامل ہے، چاہتے ہیں پی ٹی […]

پی ٹی آئی کا اگلا لانگ مارچ کب ہو گا؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس، پاکستان تحریک انصاف نے فوری طور پر لانگ مارچ نہ کرنے اور اراکین اسمبلی کا استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک […]

قبل از وقت انتخابات یا حکومت کو مدت پوری کرنی چاہئے؟ تازہ ترین سروے میں پاکستانیوں کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے دوتہائی سے زیادہ شہری 2022میں نئے عام انتخابات کے خواہاں ہیں یہ بات ایک تازہ ترین سروے میں سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت ملک کے اندر اسی سال عام انتخابات چاہتی ہے اور […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت آئی ایم ایف کی شرط پر مکمل عملدرآمد کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ اضافے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی مکمل ختم نہیں کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان موجود ہے۔نجی ٹی […]