وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے بڑا بیان دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے سوال کا جواب دے دیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ابھی اس میں کافی وقت ہے اور کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم اس متعلق تمام […]

ن لیگ ضمنی الیکشن میں کتنی نشستیں جیت جائیگی؟ رانا ثنا اللہ نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ن لیگ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 20 میں سے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 320روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان، خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ بحران شدید ہوتا جارہا […]

میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین کی ملازمت میں تین سال کی توسیع، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے تنویر الیاس کے خلاف طبل جنگ بجا دیا

میرپور (آئی اے اعوان) میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کے معاملہ پر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ صدر بیرسٹر سلطان محمود […]

چوہدری وجاہت کا بھائی چوہدری شجاعت کے بیٹوں پر آصف زرداری سے پیسے لینے کا الزام، صدر ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کے شدید ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اپنے بھائی وجاہت حسین کی الزام تراشی پر بول اٹھے، انہوں نے کہا کہ چودھری وجاہت نے میرے بیٹوں پر آصف زرداری سے ڈالر مانگنے کا الزام لگایا، میرے بیٹے […]

2023 کے الیکشن میں کس کی حکومت بنے گی ،وزیر اعظم کس پارٹی سے ہوگا؟منظور وسان نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظو ر وسان نے پشین گوئی کی ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد بھی یہی کمپنی چلے گی ،آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہو ں گے ،ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں منظور […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رواں سال 20 کروڑ سے زائد ٹیکس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ شروع ہونا ضروری تھا، عمران خان ملک کو دیوالیہ کی […]

شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے 10فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی جیو […]

اہم ترین وفاقی وزیر نے نواز شریف کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم […]

شیخ رشید اور اعظم سواتی کی نااہلی کاملبہ خواجہ سعد رفیق کے سر کیوں؟

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی بد انتظامی اور نااہلی کے نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں، پیٹرول کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں،گیس اور اشیائے خور و نوش کی ہوشربا اور ناقابل رسائی قیمتیں سبھی کے تانے بانے عمران خان کی نا اہلی کے […]

غریدہ فاروقی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کے “واویلےپر دلچسپ بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کے “واویلے” کو قاتل کی مقتول سے تعزیت سے تشبیہہ دے دی۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا پی ٹی آئی و ہمدردان کا پٹرول […]