تاریخ رقم ہو گئی، سوڈان میں اقوام متحدہ امن مشن میں پاکستان کی 2 بیٹیاں بھی شامل ہو گئیں

پشاور (این این آئی)سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کی دو بیٹیاں بھی شامل ہیں، اے ایس آئی صائمہ شریف اور پسماندہ ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والی گل نساء سوڈان میں قیام امن میں مصروف ہیں۔امن کے قیام کا مشن اندرون […]

بلاول نے ایک ہفتے سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں، 24 جنوری کو محفل میلاد میں شرکت کریں گے

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق بلاول ہاؤس میں بختاور بھٹو کی شادی کے سلسلے میں 24جنوری کو محفل میلاد […]

پی آئی اے نے ہمسایہ ملک کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(آئی این پی)پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے افغانستان کے لیے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اس ضمن میں پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی ایئرلائن کی جانب سے کابل کے لیے ہفتہ وار ایک پرواز کا […]

وزیراعظم عمران خان نے نئے امریکی صدر سے کیا توقعات وابستہ کر لیں؟ کن کن شعبوں میں تعاون کی بات کر دی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جو بائیڈن کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔جو بائیڈن کے امریکی صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعظم […]

بڑی خوشخبری، تمام پاکستانیوں کو مفت کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین مفت لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل […]

حکومت کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے کاروباری نقصانات کا ازالہ کرے، ظفر بختاوری

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر ظفر بختاوری نے ای الیون ٹو میں اشعر گارمنٹس کا افتتاح کیا، سی ای او بابر مجید، آئی سی سی آئی […]

پاکستان سائنوفام کورونا ویکسین کی 11 لاکھ خواروں کی پیشگی بکنگ کرچکا ہے، وزیر اعظم کو بریفنگ

اسلام آباد(آئی این پی )کورونا ویکسین کے حصول کے حوالے سے قائم کابینہ کی کمیٹی نے کہاہے کہ وائرس کی مزید 2 ویکسینز کی منظوری کیلئے اقدامات کو تیز کیا جارہا ہے۔منگل کو وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان […]

کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی حکمت عملی کامیاب قرار۔۔۔ اگرسخت لاک ڈائون نافذ کیا جاتا تو کیا ہوتا؟ وزیراعظم نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کےحوالے سے ہماری حکمت عملی کامیاب رہی ہے، اگر ہم مکمل لاک ڈاؤن لگاتے تو اس کے بھیانک نتائج نکلنے تھے۔ کمزور طبقے کو مدنظر رکھتے ہوئےمتوازن حکمت عملی اپنائی۔ تفصیلات کے […]

پاکستان میں چینی کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دیدی گئی، ڈریپ کے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے چین کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چینی کمپنی سائینو فارم کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے […]

لاک ڈائون کے دوران موبائل کمپنیوں کی موجیں لگ گئیں، آمدنی میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) لاک ڈاؤن کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدنی میں اضافے سے اس انڈسٹری کا ملکی آمدنی میں حصہ بھی 129فیصد بڑھ گیا۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ […]

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی متوجہ ہوں، کورونا ویکسین لگوانے کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی گئی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کووِڈ19کی ویکسین لگوانے والوں کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی ہے اور اب 16 سال کی عمر تک افراد ویکسین لگواسکتے ہیں۔ پہلے ویکسین لگوانے کی حدعمر 18 سال تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای میں شامل […]