کورونا وائرس، پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو تین کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، ایشیائی ترقیاتی بینک نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 ارب ڈالرز پروگرام کی منظوری دے دی، پاکستان کو یہ قرضہ 2021 سے 2025 کے درمیان 5 سالہ پروگرام کے تحت مختلف مراحل میں فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے […]

برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ یکم فروری سے آن لائن ویزوں کا اجراء کرے گا

برمنگھم(خادم حسین شاہین) برمنگھم میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے ویزوں کا اجراء آن لائن کر دیا، قونصلیٹ کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 31 جنوری سے ویزوں کا قونصلیٹ سے اجراء بند کر دیا گیا ہے اور مزید […]

کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرچکی ہے، پاکستانیوں کو آنے والے خطرے سے خبردار کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی) لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد/ جامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد صدیق پہوڑ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرچکی ہے جس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، ہسپتال میں ڈاکٹر اور […]

49فیصد پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی )گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا  ۔سروے کے مطابق کورونا سے بچا کی ویکسین دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادہ ہیں جب کہ 49 فیصد نے انکار کیا ہے۔سروے […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب سے لگائی جائیگی اور کتنی سال کے افراد کو ویکسین نہیں لگے گی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 18سال سے کم عمر افراد کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی، فروری کے پہلے ہفتے سے ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی، پاکستان میں 600 ویکسی نیشن سنٹر بن چکے ہیں۔ انہوں نے […]

نئی دہلی کے بعد سری نگر میں بھی پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

سری نگر،نئی دہلی( پی این آئی ) بھارتی دارلحکومت نئی د ہلی میں خالصتان کا جھنڈ ا لہرانے کے بعد سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر بھی پاکستانی پرچم لگا دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ […]

امارات میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، اوبر نے کوروناویکسی نیشن مراکز تک رعایتی سفر کی پیش کش کر دی، تفصیل جانیئے

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں ٹیکسی رائیڈ کمپنی اوبر نے ویکسی نیشن مراکز تک ویکسین لگوانے کے لیے جانے اور وہاں سے آنے والوں کے لیے اپنے کرائے میں 25 فی صد رعایت کی پیش کش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

بڑا کامیڈی شو بند کرنے کا فیصلہ، کورونا کی وجہ سے کامیڈی شو مالی مشکلات کا شکار ہو گیا

ممبئی(این این آئی) کورونا وائرس کے باعث سونی ٹی وی انتظامیہ نے ’کپل شرما شو‘ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشہور کامیڈی شو ’کپل شرما شو‘ کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جاتاہے، پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھی […]

سکیورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت میں میٹرو اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل سواروں کے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے پورا علاقہ گونج اْٹھا جس پر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کے دعویداروں نے 3 خواتین سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا […]

کورونا ویکسین کی دستیابی میں ابھی وقت درکار ہے ، وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بلا تفریق امیر و غریب سب کو متاثر کر رہا ہے، وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے ہمیں مسلسل اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی […]