پریس اسلام آباد چیمبر کی طرف سے سینٹورس مال میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی میگا نمائش کا انعقاد، ذلفی بخاری، علی نواز اعون اور سردار یاسر الیاس خان کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سینٹورس مال اسلام آباد کے تعاون سے سینٹورس کی اوپن پارکنگ میں آٹوموبائل برانڈز کا ایک میگا شو منعقد کیا جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں کی بحالی کے لئے آٹوموبائل سیکٹر کی […]

کون کون ملوث ہے؟ نیشنل بنک میں 17 ارب کی کرپشن روکنے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل بنک آف پاکستان میں مبینہ 17ارب روپے کی مالی بدعنوانی اور کرپشن بارے وزیراعظم عمران خان کو درخواست موصول ہوئی ہے،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ بنک میں جاری اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کرائی جائیں اور لوٹی ہوئی […]

پاکستان کے وہ اضلاع جنہیں مکمل طور پر کورونا فری قرار دیدیا گیا، شاندار تفصیلات آگئیں

گلگت (پی این آئی) ملک کا پہلا ریجن جس نے کورونا وائرس کو مکمل شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کورونا وائرس کو شکست دینے والا ملک کا پہلا ریجن بن گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے 5 اضلاع، غذر، […]

 بھارتی کسانوں کا احتجاج، مودی ہٹاو تحریک میں تبدیل ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ […]

پاکستانی کھلاڑی راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلے میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کو شکست دیدی

کراچی( این این آئی)راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلے میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کوشکست دے دی۔راشد نسیم کا سال20 21 کا پہلا اورانفرادی طور پر64 واں ریکارڈ منظور کرلیا گیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعے تصدیق کر دی۔ راشد […]

دنیا کے مشہور ریسلر جون سینا کب پاکستان آرہے ہیں؟ مداحوں کو خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) دنیا کے مشہور ریسلر جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے ، تمام معاملات طے پاگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جون سینا رواں سال جولائی کے مہینے میں ہونے والے ریسلنگ مقابلوں کے ایونٹ ’رنگ آف پاکستان‘ میں شرکت […]

مزارات اولیاء کرام کو 70 روز کی بندش کے بعد بدھ کی صبح کو کھول دیا گیا، عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں مزارات پر حاضری، رقت آمیز مناظر

کراچی (این این آئی) سندھ بھر کے مزارات اولیاء کرام کو 70 روز کی بندش کے بعد بدھ کی صبح کو کھول دیا گیا۔ مزارات کھلتے ہی عقیدتمند بڑی تعداد میں مزارات پر حاضری دینے پہنچ گئے۔ اس دوران رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ […]

لاہور ،ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا ہسپتال کی بجلی کا بل 4 کروڑ 35 لاکھ روپے واجب الادا، لیسکو نے بجلی منقطع کرنے کا نوٹس بھجوا دیا، گزشتہ سال مارچ سے ایک بل بھی ادا نہیں کیا

لاہور( این این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا فیلڈ ہسپتال کی بجلی منقطع کرنے کا نوٹس بھجوا دیا ۔ذرائع کے مطابق فیلڈ ہسپتال انتظامیہ نے گزشتہ سال مارچ سے اب تک ایک […]

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20ممالک پر پابندی عائد کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے سدباب کیلئے پاکستان سمیت20ممالک پر عارضی پابندی عائد کردی ہے، سفارت کاروں، ڈاکٹروں اور ان کے اہل خانہ کو مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک کے مسافروں […]

سعودی عرب میں داخلے پر پابندی، پی آئی اے نے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس میں اضافے کے سبب ایک بار پھر غیر ملکیوں کے داخلے پر جزوی پابندی لگانے کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے سعودی عرب سے پاکستان کے لیے یک طرفہ پروازیں جاری رکھنے […]

ٹاپی منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی معیشت کیلئے متعدد فوائد پیدا ہوں گے، اتدجان مولاموف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر جناب اتد جان مولاموف نے کہا کہ ترکمانستان کے پاس دنیا کا دوسرا سب سے بڑا گیس کا ذخیرہ موجود ہے لہذا وہ پاکستان کو3ہزار میگاواٹ سستی بجلی فراہم کرنے کے لئے تیار ہے […]