کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہو گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

حج اور عمرہ زائرین کےلیے کورونا ویکسین لازمی قرار، وزارت مذہبی امور نے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج اور عمرہ زائرین کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگوانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جای ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔ عالمی منڈی میں ایک ہفتے کے دوران قیمت 4 فیصد […]

رکن سندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنی گاڑی سے شریک ہونے کا منفرد ریکارڈ

کراچی(این این آئی) کورونا وائرس کی وبا نے اسمبلی کے اجلاس کے طور طریقے بھی بدل دیئے ہیں۔منگل کوملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسمبلی سیشن آن وہیل کا بھی ایک ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جی ڈی اے کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی دوران سفر اپنی […]

حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کو شدید دھچکا لگ گیا، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کرپیپلزپارٹی میں شامل

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی رہنما سمیرا فیصل ساہی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان پیلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سمیرا فیصل ساہی کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان […]

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 46 افراد چل بسے ،2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

پی ایس 52 میں الیکشن کمیشن کی ٹیم کاضمنی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی ) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن آف پاکستان نگہت صدیقی ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل افیئرز جوائنٹ پرونشل ایکشن کمیشن سندھ میڈم عالیہ اور ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر پی ایس 52 وسیم احمد جعفری ، ریٹرنگ آفیسر سید عامر شاھ، ایڈیشنل ڈپٹی […]

ہر دس میں سے سات پاکستانیوں نے حکومتی کارکردگی کا اچھا قرار دیدیا، گیلپ کا نیا سروے جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کیخلاف حکومتی اقدامات بارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کاکہنا ہے کہ سروے رپورٹ کے مطابق ہر10 میں سے 7 پاکستانیوں نے حکومت کی کورونا کیخلاف کارکردگی کو اچھا قراردیا، سروے کے مطابق […]

جولوگ خود کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ان کیلئےکیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پانچ کورونا ویکسینز کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، جو لوگ ذاتی حیثیت میں ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ان کیلئے آسانیاں پیدا کریں گے۔نجی […]

کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ، لاک ڈاؤن میں مزید سختی لانے کی اپیل کر دی گئی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم سے مریضوں میں بے تحاشا اضافے اور اموات کے بعد برطانوی سائنس دانوں نے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں مزید سختی لانے کی اپیل کر دی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں […]

پی ایس ایل 2021کا شیڈول جاری، کون کونسے شہر میں میچز کھیلے جائیں گے؟شائقین کیلئے تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا،ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔لیگ کا افتتاحی میچ 20فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن […]