پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ فیصلہ کر لیا گیا
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی طرز پر اضافے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ کم وسیلہ افراد کو بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں خصوصی رعایت دی جائے گی، آئندہ […]