فیٹف اہداف حاصل کرنے میں پاک فوج کا کلیدی کردار، پاک فوج نے کس طرح بھارتی سازش کو عالمی سطح پر ناکام بنایا؟ تفصیلات آگئیں
اگرچہ پاکستان کانام فی الحال گرے لسٹ سے نہیں نکالا گیا ۔تاہم پاکستان نے کامیابی سے ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں جنہیں ایف اے ٹی ایف نے تسلیم کر لیا۔ یہ خبر پاکستانیوں کیلئے مشکل وقت میں جہاں ایک ٹھنڈی ہوا جھونکا […]