وزیروں اور سرکاری افسران کی موجیں ختم ، حکومت نے اخراجات میں کمی کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے وفاقی وزراءکی گاڑیوں کے پیٹرول اخراجات میں 40 فیصد کمی لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ وفاقی کابینہ اراکین کی سیکیورٹی گاڑیوں کے اخراجات میں بھی 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیاہے اس کے علاوہ سرکاری افسران […]

کارکنوں پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کا احتساب کریں گے، عمران خان نے دہمکی دے دی

شیخوپورہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 مئی کو ہمارے کارکنوں پر جن پولیس اہلکاروں نے تشدد کیا تھا ان کے نام نوٹ کرلیے ہیں اور ہر […]

عمران خان نے الیکشن کمیشن کو بے ضمیر قرار دے دیا، حمزہ شہباز کو ضمنی الیکشن میں جیتنے کا چیلنج دے دیا

شیخوپورہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بے ضمیر ہوچکا ہے لوٹوں کو کامیاب کروانے کی کوشش کی جارہی ہے پاکستان تحریک انصاف کبھی بھی دھاندلی نہیں کرنے دیگی حمزہ شہباز جو مرضی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسیف کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسیف اور گلوبل الائنس فار ویکسین اینڈ ایمونائزیشن-GAVI مشن کے وفد کی ملاقات۔ وزیر اعظم سردار تنویرالیاس نے آزاد جموں و کشمیر میں صحت کے شعبے میں بہتری کے […]

تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی مارکیٹ میں دوبارہ گیس اور تیل کی قیمتیں بلندی پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانیوں کی تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی مارکیٹ میں یکدم تیل و گیس کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ چند روز کے دوران کم ہونے والی تیل […]

دس دس ہزار مخالفین سے لینا اور ٹھپہ بلے پر لگانا، عمران خان کا شیخوپورہ جلسے میں عوام کو مشورہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو پیغام ہے 10، 10ہزارکے چیک ان سے لینا اور ٹھپہ بلے پر لگانا، انتخابی حلقوں میں ووٹ لینے کیلئے پیسے بانٹ رہے ہیں، الیکشن جیتنے کیلئے عوام گھر […]

طوفان اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں کل 7 جولائی کو موسلا دھار بارش کے پیش نظر محکموں کو الرٹ کر دیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ مون سون […]

تباہ کن بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، کوئٹہ آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر اضلاع ان دنوں مون سون کی طوفانی بارشوں کی زد میں ہیں۔ گزشتہ 2 روز کے دوران ہونے والی طوفانی […]

مظفرآباد، جرنلسٹس کالونی کیلئے 2 کروڑ، پریس کلب کیلئے 20 لاکھ، اخبار فروشوں کیلئے 50 لاکھ، پریس کلب کو 25 موٹر سائیکل،وزیراعظم آزاد کشمیر کا پریس کلب میں اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر نے میڈیا کی ترقی اور صحافیوں کی تربیت اور استعداد کار بڑھانے کیلئے مظفرآباد میں جنرنلزم اکیڈمی کے قیام, جرنلسٹس کالونی کی تعمیر کیلئے 2 کروڑ روپے پریس کلب کیلئے 20 لاکھ، اخبار فروش ہاکروں کیلئے 50 لاکھ 20 […]

مظفرآباد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ایوان صحافت کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد سردار تنویر الیاس نے مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا ۔عمارت کے مختلف حصوں کے معائنہ کے موقع پر وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے عمارت کی تعمیر میں استعمال کیئے گئے میٹریل کے کی […]

عمران خان نے ضمنی الیکشن میں تمام 20سیٹیں جیتنے کا چیلنج کر دیا

چیچہ وطنی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ایمپائرکو ساتھ ملا بھی لیں پھر بھی 20 میں سے 20 سیٹیں جیتیں گے،الیکشن کمیشن لوٹوں کو جتانے کی کوشش کررہا ہے، ابھی سے ووٹرلسٹیں چیک کریں تاکہ […]