دعا زہرا کیس سے متعلق عدالت کا ایک اور بڑا فیصلہ آگیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کیس میں مغویہ کا میڈیکو لیگل (ایم ایل) کرانے کا سیشن عدالت کا فیصلہ معطل قرار دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کا فیصلہ […]

عمران خان نے پاکستان کا سارا قرضہ اتارنے کا منصوبہ بنا لیا

سرگودھا (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ اتارنے کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کو متحرک کروں گا، بیرونی قرضے کی وجہ سے آئی ایم ایف کی غلامی کرنی پڑتی ہے،اوورسیز پاکستانیوں ملک وقوم کو پاؤں […]

عمران خان وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض، ممکنہ طور پر پنجاب کا نیا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کو خط نہ لکھنے پر چئیرمین پہ ٹی آئی عمران خان وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض ہو گئے۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے رابطے میں صوبائی وزیرخزانہ محسن لغاری نے شوکت ترین سے دریافت کیا کہ کیا […]

اب تو چھینک بھی مارنا ہو گی اور آئی ایف سے پوچھنا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا فیصلہ انتہائی مجبوری میں کیا، اب تو چھینک بھی مارنا ہوتو آئی ایم ایف سے پوچھنا ہوگا، آپ آزاد نہیں کہ فیصلے کرسکیں، اگر بطور قوم زندہ رہنا […]

300یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارچز ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیول چارجز ختم کرنے سے 75 فیصد صارفین مستفید ہوں گے، اگر ایف ایس چارجز ختم نہ کرتے تو ڈرائیوروں کے بھی 20، 20 […]

سعودی عرب کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ، 2 پاکستانیوں سمیت 8 گرفتار

ریاض (آئی این پی )سعودی حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دوپاکستانیوں سمیت8 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی ٰکیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سیکورٹی حکام نے 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد […]

نواز شریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم نواز نے لیگی کارکنان کو خوشخبری سنادی

راجن پور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جلد واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے نام لئے بغیر تحریک انصاف کے رہنماوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت جلسوں […]

ڈوبے ہوئے علاقوں سے پانی نکالنا ممکن نہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 23 اور بلوچستان کے 30 اضلاع ڈوبے گئے، یہ پانی مہینوں تک مشکل سے نکلے گا فی الحال فوری طور پر کہیں سے پانی نکالا جانا ممکن نہیں ہے۔یہ بات انہوں […]

میں وزیر خزانہ ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ کرتا، اسحاق ڈار نے مفتاح اسماعیل کی ناکامیوں کی فہرست گنوا دی

لندن (پی این آئی) لندن میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

خیبر پختونخوا میں سیلابی پانی اترتے ہی خطرناک سانپ نکل آئے، کتنے شہریوں کو ڈس لیا؟

پشاور (پی این آئی) شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے گزرنے کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خطر ناک سانپ نکلنے لگے۔ محکمہ صحت فلڈ ایمرجنسی سرویلنس اینڈ رسپانس کی رپورٹ کے مطابق اب تک 21 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ہے […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6روپے کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے باعث ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ہے اوپن […]