ضمنی الیکشن ، تحریک انصاف کو پی پی 158 لاہور میں اہم کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو پی پی 158 لاہور سے اہم کامیابی مل گئی، سابق ن لیگی ایم پی اے میاں محمد اسحاق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ‘ پی ٹی آئی امیدوار محمد اکرم عثمان کی […]

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، بشری بی بی کی مبینہ آڈیو پر فیاض الحسن چوہان کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ دو پرائیویٹ […]

تحریک انصاف نے ڈونلڈ لو سے معافی مانگ لی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر فواد چوہدری کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو سے معافی مانگ لی ہے، ہم نے اس سے متعلقہ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔   خواجہ آصف کے دعوے پر […]

عمران خان وضاحت کریں کہ تحریک انصاف کے ڈیجیٹل میڈیا کے انچارج پارٹی سے ہدایات لیتے ہیں یا ان کے گھر کی خواتین سے؟حامد میر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں پاکستان کی فوج غیرجانبداری چھوڑ کر سیاست میں مداخلت کرے،سابق وزیراعظم کی خواہش ہے کہ فوج موجودہ حکومت کو نکال کر عمران خان کو دوبارہ […]

پاکستان میں مہنگائی 13سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں مہنگائی 13سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ جون میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 21.32فیصد ہو گئی، جو دسمبر 2008ءکے بعد بلند […]

ماضی بُھلائیں اور آگے بڑھیں، تحریک انصاف نے ڈونلڈلو کو پیغام بھجوا دیا، اب تک کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ طور پر جس امریکی اہلکار پر عمران خان کی حکومت کو دھمکی دینے کا الزام لگایا تھا اُسی کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری اوورسیز چیپٹر ڈاکٹر عبداللہ […]

تحریک انصاف کا پریڈ گرائونڈ میں جلسہ، کتنے آدمی ہیں؟ تعداد بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں 15 ہزار لوگ شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی جانب سے تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گراونڈ جلسے کے حوالے سے […]

تحریک انصاف کے دو منحرف ارکان اسمبلی کو اہم عہدے مل گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 2منحرف اراکین قومی اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کا چیئر مین بنایا گیا ہے ،گزشتہ روز 8قائمہ کمیٹیوں کے چیئرپرسنز کا انتخاب کیا گیا جن میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے […]

حمزہ شہباز قائم مقام وزیراعلیٰ نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 22 جولائی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا حکم دے دیا۔ کیس کا تحریری فیصلہ کل جاری کیا جائے گا۔تحریک انصاف، ق لیگ اور مسلم لیگ ن کے اتفاق کے بعد سپریم کورٹ نے […]

لیبر ایگریمنٹ طے، ساڑھے 3 لاکھ پاکستانیوں کو جاپان کا ویزا ملے گا، جاپانی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، پاکستان اور جاپان کے مابین لیبر ایگریمنٹ طے پا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی قونصلر کاگا یواشی کی تحریک انصاف کے رہنما غلام عباس سے ملاقات ماڈل میں ہوئی ۔ لیبر ایگریمنٹ […]

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے تحریک انصاف جوائن کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف کے ویمن ونگ کی ممبر بن گئیں جس کے بعد ان کا پہلا بیان سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ویمن ونگ پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اداکارہ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی […]