ضمنی الیکشن ، تحریک انصاف کو بہت بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی لاہور میں ڈیرے ڈال لئے اور مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب کیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور […]

ن لیگ یا تحریک انصاف؟ پنجاب کا ہو گا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 17 جولائی ملک میں تبدیلی کا دن ہے، عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،ضمنی انتخابات میںامپورٹڈ حکومت کی دھاندلی کی […]

شہریار آفریدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، کشمیر کمیٹی کا نیا چئیرمین منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی جبکہ باسط بخاری کو نیا چیئرمین کشمیر کمیٹی منتخب کرلیا گیا۔چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نواب شیر وسیر نے پیش کی ، نواب […]

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 2دن میں پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دیدی گئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیاہے کہ انہیں پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مجھے نو کالر آئی ڈی سے کال […]

1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے، عمران خان کا انکشاف

کہوٹہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے والد اور والدہ تحریک پاکستان میں شامل تھے۔انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیاکہ 1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار […]

نامعلوم فون نمبروں سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ نامعلوم فون نمبرز سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں عمران خان سے پوچھوں گا فون ان بلاک ہونے والی کیا بات ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے خوشاب میں […]

ن لیگ اور تحریک انصاف۔۔پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم برابر ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نےکہا کہ ہمارے پانچ ارکان کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم برابر ہو گئی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ […]

تحریک انصاف نے پری پول دھاندلی کے ثبوت حاصل کر لئے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے جس کے ثبوت حاصل کرلیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے […]

شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں پرپھر ردِعمل دیدیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی چھوڑ کراپنی پہلی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی میں واپس جانے کی افواہوں کی تردید کر دی ممتاز آباد میں ایک انتخابی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے […]

مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی تحریک انصاف کے نشانے پر۔۔۔ فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے نائب صدور مریم نواز اور حمزہ شہباز کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری […]

شاہ محمود قریشی کی تحریک انصاف کی شمولیت، یوسف رضا گیلانی کا بھی تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی میں کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی ان کی پیپلز پارٹی کے بڑے رہنماؤں سے ملاقات […]