نیا پاسپورٹ بنوانے اور پرانے پاسپورٹ کی تجدید کروانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آن لائن کر دی،حکومت نے ” پاسپورٹ فی ایپ” متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی بینک جانے کی بجائے ایپ سے فیس جمع کروا سکیں گے،اسلام آباد اور راولپنڈی میں […]

پاکستان کیلئے روس سے تیل خریدنا کیوں ممکن نہیں؟ وزیرخزانہ کے بیان پر ماہرخارجہ امور کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف ماہر خارجہ امور کے مطابق پاکستان کیلئے روس سے تیل خریدنا ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں معروف ماہر خارجہ امور کامران بخاری کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے روس سے تیل خریدنے […]

مقبولیت کا خمیازہ ، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑنے کےباوجود منزل کے حصول کیلئے اپنائی گئی حکمت عملی اور راستہ درست نہیں۔غلطی پرغلطی کہاں کی دانشمندی ہے۔ یہ ایساتو ہرگز نہیں تھا۔ اپنی غلطی کی درستگی کرنا اسکا خاصہ رہا ہے۔ ٹیسٹ میچز کے دوران جب کھلاڑی تھک ہار […]

نیلما ناہید درانی کی ادب کہانی، تحریر و تحقیق: ظفر معین بلے جعفری

مولائے کائنات حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ لوگ کوئی حیثیت ، منصب ، اختیار اور دولت ملنے پر بدل کیوں جاتے ہیں تو آپ نے جواب دیا کہ لوگ بدلتے نہیں، ان کے اندر کی شخصیت سامنے آجاتی ہے۔یہ بات مجھے […]

نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان، عسکری، سیاسی قیادت فیصلہ کرنے کے قریب ہیں، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کا وقت آ چکا ہے ، عسکری اور سیاسی قیادت فیصلہ کرنے کے قریب ہیں،یہ قومی فیصلے ہیں اور حلف لیا ہوا ہے […]

پاکستان کا رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی گرے لسٹ میں تقریبا 52 ماہ شامل رہنے کے بعد رواں ہفتے 21 اکتوبر (جمعہ) کو پاکستان کا نام بالآخر اس فہرست سے نکالے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف […]

وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار، پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے 16 اکتوبر 2022سے فوری طور پر پیٹرولیم لیوی (PL) میں 14.84روپے کا اضافہ کرکے اسے47.26 روپے فی لیٹر کر دیا اور صارفین کو ریلیف نہ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 224.80روپے فی لیٹر پربرقرار رکھی،روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی […]

وہ حلقہ جہاں کے ووٹروں نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا

کراچی(آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے237کراچی سے پیپلز پارٹی کے جیتنے والے میدوار عبدالحکیم بلوچ نے کہا ہے کہ این اے 237ملیر نے 2018 کا بدلہ لیا،کراچی کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کردیا ہے،ملیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالحکیم […]

وہ حلقہ جہاں عمران خان پر 10ہزار جعلی ووٹ ڈالنے کا الزام عائد ہوگیا

چارسدہ (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی کا این اے 24 چارسدہ میں شکست پر ردعمل میں کہنا ہےکہ 10 ہزار کے قریب جعلی ووٹ ڈالے گئے، ووٹوں کی تصدیق کے لیے الیکشن کمیشن جائیں گے۔ٹوئٹر پر ایک بیان […]

عبدالحکیم بلوچ نے عمران خان کو کتنے ہزار ووٹوں سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا؟

کراچی (آئی این پی )کراچی کے ضمنی انتخابات میں این اے 237 ملیرکے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو دس ہزار ووٹوں سے شکست دے کر اپ […]

2018 کا بدلہ لے لیا، واحد حلقہ جہاں عمران خان کو شکست ہو گئی

کراچی(پی این آئی)این اے237 کراچی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کا کہنا ہےکہ این اے 237 ملیر نے 2018 کا بدلہ لیا،کراچی کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کردیا ہے۔ملیر میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عبدالحکیم بلوچ کا کہنا تھا کہ کراچی […]