قوم ان چوروں کو کبھی آرمی چیف سلیکٹ نہیں کرنے دے گی، عمران خان

چکوال (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے امریکی دورے میں کونسا معرکہ مارنا ہے؟،30 سال سے لوٹا ہوا پیسہ زرداری، نوازشریف،شہباز شریف آدھا بھی واپس لے آئیں تو مانگنے کی ضرورت نہ […]

کاریگروں کی واردات سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ملک میں بارشوں کا سلسلہ اگرچہ تھم چکا ہے مگر سیلاب کی تباہ کاریاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں۔ خیبرپختونخواہ،بلوچستان،سندھ اور جنوبی پنجاب میں املاک اور فصلوں کی تباہی نے خطرےکی نئی گھنٹی بجادی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو آنے والے دنوں میں […]

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں پاکستان ٹیلی ویژن کے مینجنگ ڈائریکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پنجاب کے وزیرِ داخلہ ہاشم ڈوگر کا […]

یونیورسٹی ٹائون میں گرینڈ آپریشن 20 نجی کلینک، 10 این جی اوز 15 معروف سکول اور 10 گرلز اور بوائز ہاسٹل سیل

پشاور(آئی این پی)یونیورسٹی ٹائون میں پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود اور ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی خصوصی ہداایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور سیدہ زینب نقوی نے یونیورسٹی ٹائون میں اتوار کے روزبھی […]

سیلاب کے بعد عالمی ادارہ صحت نے “ایک اور تباہی” سے خبردار کر دیا

جنیوا /کراچی(آئی این پی ) سندھ میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے پھیلنے کے منڈلاتے خدشات کے باعث عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے بیماری اور موت کی آنے والی ‘دوسری تباہی’ سے خبردار کردیا ہے۔ڈبلیو […]

یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں میں بڑا اضافہ، کس چیز کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(آئی این پی )یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا جبکہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابقیوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا جبکہ […]

عمران خان کی تیسری ٹیلی تھون، ایک مرتبہ پھر اربوں روپے اکٹھے کر لیے چیف الیکشن کمشنر یہ فنڈنگ دیکھ کر گھبرا جائے گا، عمران خان کی گفتگو

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے سیلاب متاثرین کے لئے تیسری ٹیلی تھون کرکے ایک مرتبہ پھر اربوں روپے اکٹھے کر لیے ، پی ٹی آئی رہنمائوں اور ورکروں سمیت […]

، وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا مظفرآباد شہر اور مضافات کا دورہ، بڑے کاروباری مرکز مدینہ مارکیٹ میں تاجروں سے ملاقاتیں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مظفرآباد شہر اور مضافات کا دورہ، دورے کے دوران سب سے بڑے کاروباری مرکز مدینہ مارکیٹ میں تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ برساتی نالوں میں تجاوزات کے بڑھتے ہوئے رحجان پر اظہار ناپسندیدگی کا […]

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاملات بہتر کروانے میں کس کا کردار نکلا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے معاملات بہتر کرانے میں دو شخصیات کا کردار اہم ہے۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات تبدیل ہو گئے ہیں۔پاکستان […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق نواز شریف سے مشاورت ہو گی یا نہیں؟ وزیر دفاع کا دوٹوک اعلان

لندن ( پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نوازشریف سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے ملاقات میں نئے آرمی چیف کی […]

یوٹیلیٹی سٹورز بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک کلو کپڑے دھونے کا پاڈر 75 روپے جبکہ بچوں کے ڈائپر 348 روپے تک مہنگے کر دئیے گئے ، […]