سارہ انعام قتل کیس، ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سارہ انعام قتل کیس میں ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا، عدالت کا کہنا ہے کہ ایاز امیر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔قومی اخبار جنگ کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں سینئر […]

جمشید دستی کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) جمشید دستی کو گرفتار کر لیا گیا، سابق رکن پارلیمنٹ کو مظفرگڑھ میں درج مقدمے کے سلسلے میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ ماضی میں مظفرگڑھ سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے والے جمشید دستی کو پنجاب پولیس نے پیر کی رات […]

وزیراعظم ہائوس کی خفیہ ریکارڈنگ لیک ہونے کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان پہنچتے ہی اہم اقدام

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم مقامات سے خفیہ ریکارڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے، اجلاس میں آئی ایس […]

4 افراد نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش تیار کر لی

رحیم یار خان ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ چار افراد نے مجھے قتل کرنے کی سازش تیا رکرلی ہے، میری جان لے لیں ،مجھے اس کی کوئی پروا ہ نہیں لیکن مجھے […]

رانا ثناء اللہ نے بڑی ناکامی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے ملک کے مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت میں تھی تو مہنگائی ہو رہی تھی، کوئی شک نہیں کہ مہنگائی کو کنٹرول […]

چار افراد نے مجھے قتل کرنے کی سازش تیا رکرلی ہے، میری جان لے لیں ،مجھے اس کی کوئی پروا ہ نہیں لیکن ۔۔۔۔ عمران خان نے سیاسی مخالفین کو خبردار کر دیا

رحیم یار خان ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ چار افراد نے مجھے قتل کرنے کی سازش تیا رکرلی ہے، میری جان لے لیں ،مجھے اس کی کوئی پروا ہ نہیں لیکن مجھے […]

اسحاق ڈار کو واپس کیوں لایا جارہا ہے؟ عمران خان نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

یم یار خان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین ، سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اسحاق ڈار کو ڈیل کے تحت پاکستان واپس لایا جا رہا ہے،سیلاب متاثرین مشکل میں ہیں، شہباز شریف، بلاول امریکا کے مہنگے ترین […]

اب ہم یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے، آرمی چیف نے عمران خان سے ملاقات میں صاف جواب دیدیا، سلیم صافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور آرمی چیف کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین تحریک انصاف کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔اپنے کالم میں سلیم صافی نے کہا ‘نیازی صاحب سے شدید […]

ایوان صدر میں آرمی چیف ٗ عمران خان ملاقات سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایوان صدر میں آرمی چیف اور عمران خان کی ملاقات، کیوں اور کیسے ہوئی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ ان سب سوالوں کا […]

وزیر اعلیٰ محمود خان کے بھائی کے اغواء کی خبریں، بیرسٹر سیف نے دوسرا پہلو بیان کر دیا

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھائی کے اغواء کی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر ایک جماعت کے صوبائی رہنما کی طرف سے چھوڑا […]

عالمی بینک نے سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے کروڑوں ڈالر امداد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور تحقیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ ہونے والے کسانوں کی بحالی کے لیے عالمی بینک 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی مالی مدد فراہم کرے گا۔وفاقی وزارت سے جاری بیان کے مطابق […]