فیک فیلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی ، بنگلہ دیش کو بھارت کیخلاف میچ میں پانچ رنز سے محروم کیے جانے کا انکشاف
ایڈیلیڈ (پی این آئی ) بنگلہ دیش کو مبینہ طور پر قانون کو نظرانداز کر کے 5 رنز سے محروم رکھے جانے کا انکشاف، بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ ایک اور تنازعے کا شکار ہو گیا، ویرات کوہلی کی جانب سے “فیک فیلڈنگ” کا […]