عمران خان پر قاتلانہ حملےکی ایف آئی آر درج کرنے سےکس نے روکا؟ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ کونام بتا دیا
اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیاہے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگر 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج نہیں ہوتی تو از خود […]