کورونا وائرس تو بے قابو لیکن حکومت نے9مئی سے لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا،مارکیٹیں بھی مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کا 9مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اعلان 8مئی کو کرے گی، مارکیٹیں کھولنے سے پہلے علاقے کی سمارٹ سکریننگ کی جائے گی۔ عید کی تیاریوں کے […]

کورونا سے جنگ کے لیے ہمیں نقد رقم دیں، سندھ حکومت کا اصرار، نقد نہیں سامان دیں گے، وفاقی حکومت بھی اڑ گئی

کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ کے لیے ہمیں نقد رقم دیں، سندھ حکومت کا اصرار، نقد نہیں سامان دیں گے، وفاقی حکومت بھی اڑ گئی، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی فنڈز براہ راست سندھ حکومت کودینے کا معاملہ وفاق اورسندھ حکومت کے مابین […]

کورونا فنڈ میں سپریم کورٹ کے ججوں نے ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا، 17 لاکھ روپے جمع

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا فنڈ میں سپریم کورٹ کے ججوں نے ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا، 17 لاکھ روپے جمع ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔سپریم کورٹ […]

کورونا نے چینی آٹا سکینڈل کے تحقیاتی کمیشن میں شامل افسر کو شکار کر لیا، تحقیقات تعطل کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی):کورونا نے چینی آٹا سکینڈل کے تحقیاتی کمیشن میں شامل افسر کو شکار کر لیا، تحقیقات تعطل کا شکار ،آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن میں شامل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کے افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت […]

احتساب کے نام پر نیب نے تماشا لگایا ہوا ہے، مریم اورنگزیب شہباز شریف کی پیشی پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب کے نام پر نیب نے تماشا لگایا ہوا ہے، مریم اورنگزیب شہباز شریف کی پیشی پر پھٹ پڑیں،پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر قومی احتساب بیورو (نیب) […]

سندھ سے ڈیڑھ لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے،وزیر اعظم انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، عثمان ڈار نے اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ سے ڈیڑھ لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے، وزیر اعظم انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، عثمان ڈار نے اعلان کر دیا،وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر تنقید کرنے […]

حکومت 18ویں ترمیم میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تو پارلیمنٹ میں علیحدہ بل لے آئے، شاہد خاقان عباسی نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت 18ویں ترمیم میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تو پارلیمنٹ میں علیحدہ بل لے آئے، شاہد خاقان عباسی نے چیلنج دے دیا،مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق کہا ہے کہ […]

ڈیل کے تحت گیا، نہ ڈیل کے تحت واپس آیا، مجھ پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت کر دیں، شہباز شریف نے چیلنج دیدیا

لاہور(پی این آئی)ڈیل کے تحت گیا، نہ ڈیل کے تحت واپس آیا، مجھ پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت کر دیں، شہباز شریف نے چیلنج دے دیا،مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نہ میں […]

عاصم سلیم باجوہ کے اختیارات محدود ؟؟ صرف کس ایشوسے متعلق بیانات دیں گے؟ حکومتی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ انفارمیشن منسٹری سے کوئی آدمی خوش نہیں ہے اس منسٹری کو لوگ جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی سمجھنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل،میوزیشن اور پولیٹیشن کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے،لیفٹیننٹ […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری ، دو ماہ کی پنشن قبل از وقت گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پوسٹ کا ’’ڈاکیا‘‘ لاک ڈاؤن میں بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری لے آیا، عید الفطر سے قبل ہی تمام پنشنرز کو2 ماہ کی پنشن پہنچا دی جائے گی، اگلے ماہ کی پنشن پیشگی ملنے پر بزرگ پنشنرز انتہائی خوش ہیں۔ میڈیا […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون مگر حکومت نے ملک بھر میں کونسا اہم ترین سرکاری ادارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں نادرا کے تمام دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین نادرا عثمان مبین یوسف نے بتایا ہے کہ نادرا دفاتر کھولنے سے قبل احتیاطی اقدامات بھی کیے جائیں گے، دفاتر آج 4 مئی سے کھولیں […]