کورونا لاک ڈاؤن، ایک کروڑ 80 لاکھ شہریوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن، ایک کروڑ 80 لاکھ شہریوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے پاکستان کے لیے معاشی بندشیں کورونا وائرس سے زیادہ مہلک […]

ٹائیگر فورس کے جوان ہو جائیں تیار، نکلیں میدان میں، وزیر اعظم کل ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی)ٹائیگر فورس کے جوان ہو جائیں تیار، نکلیں میدان میں، وزیر اعظم کل ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے،وزیراعظم پاکستان عمران خان کل کورونا ریلیف ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کے […]

معاشی عمل تیز اور تیز، وزیر اعظم کا بڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ، ملاقاتیں اور صلاح مشورے جاری

اسلام آباد(پی این آئی):معاشی عمل تیز اور تیز، وزیر اعظم کا بڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ، ملاقاتیں اور صلاح مشورے جاری، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کنٹرول کرنے کیلئے سارے وسائل استعمال کر رہے ہیں اور بہتر حکمت عملی کے تحت خوف […]

نوازشریف کے بعد فردوس عاشق اعوان کہیں گی مجھے کیوں نکالا، حکومتی وزیر کا طنزیہ وار

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عیدکے بعد ٹارزن کی واپسی ہوگی، نیب ٹارزن بننے جا رہا ہے، عید کے بعد حکومت اور اپوزیشن دونوں کے قلندراندر جاسکتے ہیں، شہبازشریف کے ستارے گردش میں ہیں، نوازشریف کے بعد […]

گندم کی تیار فصلوں پر ٹڈی دل کا حملہ، پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل پر سپرے کیا جائے، کسانوں کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)گندم کی تیار فصلوں پر ٹڈی دل کا حملہ، پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل پر سپرے کیا جائے، کسانوں کا مطالبہ،پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دَل نے ایک بار پھر یلغار کردی اور گندم اور دیگر […]

مشیر اطلاعات کا عہدہ سنبھالتے ہی عاصم سلیم باجوہ کا پہلا بڑا کھڑاک ، ٹویٹر پر متحرک ہو گئے ، کیا پیغام جاری کیا؟

لاہور (پی این آئی) مشیر اطلاعات عاصم سلیم باجوہ پھر سے ٹوئٹر پر متحرک ہوگئے، ایک نئے اکاونٹ پر عوام کو سی پیک منصوبوں سے متعلق آگاہ کرنا شروع کر دیا، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے دیگر تمام اکاونٹ جعلی قرار […]

اچھی خبر یں آنے لگیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟شاندار تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

امیر لوگ تو گزارہ کر لیں گے، غریب کیا کرے گا، مکمل لاک ڈاؤن فارمولا ناکام ہو گیا، وزیر اطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی):امیر لوگ تو گزارہ کر لیں گے، غریب کیا کرے گا، مکمل لاک ڈاؤن فارمولا ناکام ہو گیا، وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا۔وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر […]

کورونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کو مدغم کرنے کا فیصلہ، امداد کی بہتر تقسیم ممکن ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی):کورونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کو مدغم کرنے کا فیصلہ، امداد کی بہتر تقسیم ممکن ہو گی،وفاقی حکومت نے کورونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے […]

ملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4مئی سے کھولنے کا فیصلہ، امدادی سرگرمیوں میں مدد کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی):ملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ، امدادی سرگرمیوں میں مدد کریں گے، ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیئرمین نادرا عثمان مبین […]

کورونا وائرس، ہرہفتے کتنے ہزار پاکستانی وطن واپس آئیں گے؟ہزاروں پاکستانیوں کی نوکریاں چلی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری (زلفی بخاری) کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے فضائی آپریشن معطل ہونے کے بعد بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کی کوششیں تیز ہو رہی ہیں اور […]