چینی بحران کمیشن نے شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر کو طلب کر لیا، کل ہفتے کے روز پیش ہوں گے

اسلام آباد(پی این آئی)چینی بحران کمیشن نے شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر کو طلب کر لیا، کل ہفتے کے روز پیش ہوں گے،ملک میں حالیہ چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان کی درخواست پرانہیں اورخرم دستگیر کو کل […]

جلد از جلد آئی پی پی سکینڈل رپورٹ کو دبا دیاجائے، دوست ملک نے پاکستانی حکومت کو پیغام بھجوا دیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آٹا چینی سکینڈل کی طرح آئی پی پی پیز کرپشن سکینڈل کی انکوائری رپورٹ بھی پبلک کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم گزشتہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ واپس لے لیا گیاہے اور فی […]

پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ،اطمینان بخش تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ہے۔ اس بارے میں وزیراعظم عمران خان اور دیگر حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے حوالے سے عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا […]

وزیر خزانہ اسد عمر اور اپوزیشن میں 18ویں ترمیم پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ اسد عمر اور اپوزیشن میں 18ویں ترمیم پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کر دیا،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان 18ویں […]

حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا کا شدید احتجاج، نیب ہماری جان کیوں نہیں چھوڑ دیتا؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا کا شدید احتجاج، نیب ہماری جان کیوں نہیں چھوڑ دیتا؟حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے ترجمان کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ نیب ہماری جان […]

ملک کے 4ائیرپورٹس کھولنے کاامکان؟ ہوا بازی ڈویژن نے تمام شیڈول اور باقاعدہ ملکی پروازیں دوبارہ شروع کر نے کا اصولی فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے 4 شہروں سے مقامی پروازوں کا آغاز کیے جانے کا امکان، ہوا بازی ڈویژن نے تمام شیڈول اور باقاعدہ ملکی پروازیں دوبارہ شروع کر نے کا اصولی فیصلہ کر لیا، حتمی منظوری ایک سے دو روز میں دی […]

پی آئی اے کو دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت کی سہولت مل گئی، بہتری کے امکانات بڑھ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے کو دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت کی سہولت مل گئی، بہتری کے امکانات بڑھ گئے، پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کو دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت کی سہولت مل گئی ہے۔ پی آئی اے کو […]

قوم تیار ہو جائے، عید کے بعد بھارت سے سرحدی جھڑپ ہو سکتی ہے، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قوم تیار ہو جائے، عید کے بعد بھارت سے سرحدی جھڑپ ہو سکتی ہے، شیخ رشید نے خبردار کر دیا،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ عید کے بعد بھارت سے سرحدی جھڑپ ہوسکتی ہے ہمیں تیار رہنا ہوگا، 15 رمضان […]

ملک میں کاروباری سرگرمیاں 10 مئی سے بحال ہونے کا امکان، وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کاروباری سرگرمیاں 10 مئی سے بحال ہونے کا امکان، وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا،ملک بھر میں تجارتی مراکز 10 مئی سے کھولے جا نے کا امکان ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر کی زیر […]

قومی اقلیتی کمیشن قائم ہو گیا، سندھ کے رکن چیلا رام چیئرمین مقرر ہو گئے، کوئی قادیانی رکن نہیں بنایا گیا

کراچی(پی این آئی):قومی اقلیتی کمیشن قائم ہو گیا، سندھ کے رکن چیلا رام چیئرمین مقرر ہو گئے، کوئی قادیانی رکن نہیں بنایا گیا،وفاقی کابینہ نے قومی اقلیتی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی، سندھ کے رکن چیلا رام چیئرمین ہوں گے، کمیشن میں کوئی […]

بریکنگ نیوز! وفاقی حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ وہ دیگر سیکٹرز کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تمام سیکٹرز کو ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، کابینہ نے پاکستان […]