سعودی عرب و روس کے درمیان اختلاف ختم،ٹرمپ کا دعویٰ

کینیڈا(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب اور روس کے درمیان جاری اختلافات ختم کروادیئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے تعاون سے تیل کی پیداوار […]

کورونا وائرس،سعودی عرب میں مزید 6 افراد ہلاک شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1,720 ہو گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس کی موذی وباءکے باعث سعودی عرب میں ایک روز میں […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ،چین کے بعد سعودی عرب بھی میدان میں آگیا، امدادی سامان پاکستان بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کیلئے سعودی عرب بھی میدان میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کر دیا ہے، اس امدادی سامان میں سیفٹی […]

کورونا کا وار تھم نہ سکا، سعودی عرب میں متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہوگئی، مکہ مکرمہ کے گردونواح میں 24 گھنٹے کرفیو لگانے کا فیصلہ

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکتِ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 154 افراد میں تشخیص ہوئی ہے، مملکت میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 1453 ہوگئی ہے، سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس […]

سعودی عرب میں کورونا سے مزید 4 اموات، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی 66 افراد صحتیاب، مجموعی تعداد 1299 تک جا پہنچی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ سلطنت میں مزید 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 1299 ہوگئی۔ترجمان سعودی حکومت کے مطابق […]

پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت پر میزائل حملے کی شدید مذمت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے سلطنت سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور جازان پر میزائل حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اقدام خاص طورپر اس لئے بھی انتہائی قابل مذمت ہے کہ اس حملے میں براہ راست عام آبادی کونشانہ بنایا گیا […]

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ

الریاض (پی این آئی) سعودی دارالحکومت الریاض پر میزائلوں سے حملہ۔ میزائل حملوں میں سعودی دارالحکومت الریاض کے علاوہ سعودی شہر جازان کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ زور دار دھماکوں کی گونج گرج سے شہری خوفزدہ۔ دھماکوں کی آوازیں سعودی دارالحکومت الریاض کے شمال میں […]

سعودی عرب میں 99 مزید نئے کیسز کی تصدیق کل تعداد 1203، 4 اموات رپورٹ

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 99 مزید نئے کیسز سامنے آگئے، ان کیسز میں10افراد کی ٹریول ہسٹری ہے، سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی کل تعداد1203ہوگئی ،جبکہ ابھی تک 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ24 […]

سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد تاحال لاپتہ

پشاور(پی این آئی) سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد کا تاحال سراغ نہیں مل سکا ہے۔دستاویزات کے مطابق غلط ایڈریس اور موبائل نمبرز بند ہونے کے باعث 2 ہزار 887 افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا جب کہ واپس آنے […]

سعودی عرب میں ایک روز میں 112 نئے کیسز کی تصدیق, 33 مریض صحت یاب، 3 افراد ہلاک

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کا ایک اور مریض گزشتہ روز چل بسا۔ جس کے بعد اس موذی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں ایک روز کے دوران کورونا کے 112نئے […]

’کرونا وائرس سے متعلق مسائل اور ان کا شرعی حل‘ اہم سوالات کے جوابات از شیخ مقبول احمدسلامک دعوۃ سنٹرمسرہ (طائف) سعودی عرب

ایک وبا کی وجہ سے پوری دنیا میں خوف کا ماحول بنا ہواہے، لاکھوں لوگ اس کی لپیٹ میں ہیں اور ہزاروں کی موت بھی واقع ہوچکی ہے ، روز بروز اموات کا سلسلہ جاری ہے اور وائرس کی خطرناکی مزید بڑھنے کا امکان ہے […]