سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبر ی سنا دی گئی

جدہ (پی این آئی ) 474پاکستانی زائرین عمرہ جو فضائی پابندیوں کے بعد مکہ ، مدینہ المنورہ میں ر ہ گئے تھے سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز آج دن 1 بجے 251 عمرہ زائرین کو لے کر جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہوگئی ۔حکومت […]

سعودی عرب میں حجام کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی)سوشل میڈیا پروڈیو کلپ وائرل ہے- جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی حجام اپنے مکان پرمقامی شہریوں خصوصا بچوں کے بال بنا رہا ہے-المرصد ویب سائٹ کے مطابق مقامی شہری نے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سعودی حکام سے […]

سعودی عرب میں اکیس دن کے لیے لگائے جانے والے کرفیوکی مدت ختم ہونے سے پہلے نیاحکم جاری

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے مملکت بھرمیں جاری کرفیو میں تا حکم ثانی توسیع کا حکم دیا ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے اور عرب نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نےایک بیان میں بتایا کہ شاہ سلمان نے […]

کورونا کے حملے، گذشتہ 24گھنٹے میں سعودی عرب میں 5بھارت میں 40ہلاک ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 40 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی تعداد 249 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ہی روز میں کوروناوائرس کے ایک ہزار 35 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد […]

سعودی عرب میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد52 ،مزید 382 کیسز رپورٹ،سعودی مملکت میںکیسز کی تعداد 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس کے مزید 382 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 33 جب کہ […]

سعودی عرب میں آئندہ ہفتوں میں کورونا کیسزکی تعداد لاکھوں میں پہنچنے کا خوفناک انکشاف ، بری خبر سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں آئندہ ہفتوں میں کورونا کیسزکی تعدادلاکھوں میں پہنچنے کا خوفناک انکشاف کردیا گیا، سعودی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، یہ تعداد صرف ہفتوں […]

سعودی عرب میں مقیم پہلے پاکستانی میں کورونا کی تشخیص مملکت بھر میں مریضوں کی تعداد 2752 ہوگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پہلے پاکستانی شہری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے. شہری کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہےشہری کے مطابق کورونا وائرس […]

سعودی عرب میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے دارالحکومت ریاض سمیت دمام، الخبر، الاحساء، تبوک، القطیف اور جدہ میں کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر 24 گھنٹے کیا جا رہا […]

سعودی عرب میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں رہ جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔ اتوار کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاسپورٹ حکام کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث […]

سعودی عرب نے نئے کرونا وائرس کے متاثرین کو خبردار کر دیا

ریاض(پی این آئی): سعودی عرب میں کرونا وائرس کی وبا پھیلانے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔تفصیلات سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے نئے کرونا وائرس کے متاثرین کو خبردار کیا ہے کہ حفاظتی تدابیر […]

سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، سعودی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے […]