عالمی سطح پر تیل کی جنگ، سعودی عرب، امریکا اور روس کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ۔۔۔۔سعودی معیشت کو بڑا نقصان ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(پی این آئی) عالمی سطح پر طلب میں نمایاں کمی کی وجہ سے تیل کی پیداوار کم کرنے کی تجویز اوپیک پلس کے اجلاس میں 6 مارچ کو زیرِ بحث آئی اس اجلاس میں اوپیک پلس ممالک کسی بھی معاہدے پر پہنچنے میں ناکام رہے […]

سعودی عرب میں لوگ خوش ہو گئے، کرفیو میں جزوی نرمی پر سڑکوں پر ٹریفک کا ہجوم

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں لوگ خوش ہو گئے، کرفیو میں جزوی نرمی پر سڑکوں پر ٹریفک کا ہجوم،سعودی عرب میں جزوی طور پرکرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے […]

رواں سال فریضہ حج ادا ہو گا یا نہیں؟ سعودی عرب کی جانب سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد/ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے بارے میں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کو باضابطہ طور پر آگاہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت مذہبی امور سعودی حکومت کی […]

سعودی عرب نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا،بچوں کیلئے سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نےکوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا، سعودی عرب میں بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔مغربی میڈیا نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا […]

سعودی عرب جانے والوں کیلئے بری خبر، سعودی عرب کا فلائیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ، نئی تاریخ کا اعلان نہیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب نے اندرون اور بیرون ملک پروازیں بدستور معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں ٹرین، بس اور ٹیکسی سروس بھی بدستور معطل رہے گی۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ نے اس بات کی بھی وضاحت کی […]

سعودی عرب پر کورونا کا دباؤ جاری، اتوار کے روز 1223 نئے مریض سامنے آ گئے

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں اتوار کو کورونا وائرس کےایک دن میں سب سےزیادہ 1223 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے.سبق ویب سائٹ کے مطابق ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ ’کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 17522 تک پہنچ […]

کورونا سے جنگ، پاکستان کے دونوں دوست ملک شانہ بشانہ، سعودی عرب نے چین سے اربوں روپے کا سامان خرید لیا

سعودی عرب (پی این آئی)سعودی عرب نے نئے کورونا وائرس کے 90 لاکھ ٹیسٹ کے لیے چین سے 995 ملین ریال کا معاہدہ کیا ہے. شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر یہ ٹھیکہ دیا گیا ہے.چین اور […]

سعودی عرب سے غیر ملکی کارکنوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، پاکستانیوں کی باری کب آئے گی، حکومت پتہ تو کرے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر پر عائد پابندی کے بعد مملکت میں رہ جانے والے غیر ملکیوں کی واپسی کےلیے خصوصی انتظامات کے تحت فلپائنی شہریوں کو لے کر دوسری پرواز جدہ سے براستہ ریاض منیلا کے […]

آج سے سعودی عرب کورونا کرفیو میں جزوی نرمی کا فیصلہ، شاہ سلمان کے حکم پر پاکستانی کارکن خوش، روزگار ملے گا

ریاض(پی این آئی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب بھر میں جزوی طور پر کرفیو اٹھانے کا فرمان جاری کیا ہے جس پرعملدرآمد آج اتوار (26 اپریل) سے ہوگا.شاہی فرمان کے مطابق صبح نو سے شام پانچ بجے تک لوگوں کو […]

سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، لاک ڈاؤن مزید سخت کر دئیے گئے

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مملکت میں کورونا کے مزید1197کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ پچھلے 24 گھنٹے میں مزید9 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ٹیسٹنگ کی […]

ہزاروں پاکستانیوں کی سعودی عرب سے واپسی، معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی فاقہ کشی کا شکارہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اس حوالے سےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے۔یہ قرارداد مسلم لیگ ن […]