سعودی عرب میں عید ہفتے کو ہوگی یا اتوار کو؟ ماہرین فلکیات کا بڑا دعویٰ بھی آگیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں عید ہفتے کو ہوگی یا اتوار کو؟ ماہرین فلکیات کا بڑا دعویٰ بھی آگیا… رمضان المبارک کا مقدس اور بابرکت مہینہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ لوگوں میں بھی تجسس پایا جاتا ہے کہ عید الفطرہفتے کے روز ہو […]

لواحقین کی طرف سے نہ خود غسل، نہ آخری دیدار، سعودی عرب میں کورونا کے مردے کی تدفین کیسے ہوتی ہے؟

جدہ (پی این آئی)لواحقین کی طرف سے نہ خود غسل، نہ آخری دیدار، سعودی عرب میں کورونا کے مردے کی تدفین کیسے ہوتی ہے؟سعودی عرب میں کرونا وائرس کے سبب فوت ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے صوبائی اور ضلعی سطح پر قبرستان مختص […]

70 ہزار پاکستانی دبئی اور سعودی عرب سے وطن واپسی کے منتظر، دبئی میں قونصل خانے کی دیواروں سے لوگ کود گئے

ریاض(پی این آئی)70 ہزار پاکستانی دبئی اور سعودی عرب سے وطن واپسی کے منتظر، دبئی میں قونصل خانے کی دیواروں سے لوگ کود گئے۔سعودی عرب اور دبئی سے 70ہزار پاکستانی واپسی کے خواہاںہیں دونوں ملکوں میں قونصل خانوں پر شہریوں کا رش لگ گیا۔ دبئی […]

سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے ہزاروں پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی معروف تعمیراتی فرم بن لادن کے ملازمین کی گنتی لاکھوں میں ہے، جن میں ہزاروں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ تاہم کوروناوائرس کی وبا کے باعث بن لادن گروپ نے ہزاروں ملازمین کی ملازمتیں ختم کر دی ہیں، جبکہ […]

سعودی عرب میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ عرب یونین اسپیس سائنس کی پیشنگوئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ عرب یونین اسپیس سائنس کی پیشنگوئی۔۔عرب یونین اسپیس سائنس کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند 22 مئی کو نظر آنے کا امکان، ادارے کے رکن ابراہیم الجروان کی جانب سے […]

کورونا وائرس کے خلاف نبردآزما طبی عملہ بغیر وضو کے نمازادا کر سکتا ہے، سعودی عرب کے علماء کا فتویٰ

سعودی عرب (پی این آئیکورونا وائرس کے خلاف نبرد آزما طبی عملہ بغیر وضو کے نماز ادا کر سکتا ہے، سعودی عرب کے علماء کا فتویٰ۔طبی عملہ جن میں ڈاکٹرز، نرسیس اور دیگر میڈیکل اسٹاف شامل ہیں، کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر بغیر […]

سعودی عرب میں ایسا شہر جہاں مصنوعی چاند روشنی دے گا اور لوگ ہوا میں اڑتے ہوئے دفاتر جایا کریں گے، سعودی حکمرانوں کا خواب خاک میں مل گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے 413ارب ڈالر کی لاگت سے ایک نیا شہر بسانے کا منصوبہ شروع کر رکھا تھا۔ اس شہر کا نام ’نیوم‘ رکھا گیا تھا جس کی تعمیر2025ءمیں مکمل ہونی تھی۔اس شہر کے متعلق بتایا جا رہا تھا کہ یہاں مصنوعی […]

عید کی نماز گھروں میں پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ سعودی عرب کے ممتاز مذہبی اسکالرنے فتویٰ جاری کر دیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب کے ممتاز مذہبی اسکالر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر عید کی نماز گھروں میں ہی ادا کی جا سکتی ہے۔ امام مھمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے فکلیٹی آف شریعہ […]

سعودی عرب میں کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنے مریضوں نے کورونا کو شکست دیدی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، مملکت میں پچھلے 24 گھنٹے میں مزید 2056 مریض مکمل صحتیاب ہوئے، مجموعی کیسز میں 50 فیصد سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، مزید 2736 مریضوں میں کورونا وائرس […]

سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ،کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر قابو پالیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا، پہلے ایک مریض 3 سے 4 لوگوں کو متاثر کر رہا تھا لیکن پابندیوں کے باعث اب یہ شرح ایک مریض سے ایک شخص تک رہ […]

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، پی آئی اے کی خصوصی پروازشیڈول جاری کر دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کیلئے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز جمعرات کو ریاض سے 250 پاکستانیوں […]