کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث تین اہم علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

گجرات (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث گجرات کے تین علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گجرات کے علاقے لگاؤں چک سادا نواں لوک میں لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا ہے جب […]

کورونا وائرس نے ایک بار پھر سے سر اُٹھا لیا، وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سے سر اُٹھا لیا ہے، جس کی وجہ سے متعدد تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد آج کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ نئی قیمت آگئی

کرا چی (پی این آئی) کئی روز تک قیمت میں کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت […]

پاکستان میں کورونا کی شدت میں تیزی آنے لگی، مزید کتنے مریض جاں بحق،کتنے کیس رپورٹ؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں کورونا کیسز بڑھنے لگے ، ایک دن میں مزید 54کورونا کے مریض جاں بحق اور 1300سے زائد کیسز سامنے آئے ، نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرسے کورونا کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں مزید […]

ہمسایہ ملک کی پولیس بھی پاکستانی پارری گرل کی فین، یہ حقے ہیں اور اب پارری نہیں ہو رہی ہے

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی پولیس بھی پاکستانی پارری گرل کی فین ہو گئی ،نئی دہلی پولیس نے شیشہ بار میں چھاپہ مارا اور 24 حقے قبضے میں لے لیا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

دنیا بھر کے کورونا کیسز میں امریکہ پہلے بھارت دوسرے نمبر پر، مریضوں کی تعداد کتنی؟

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 8 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان، این سی او سی نے نظرثانی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل […]

تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھا جارہا ہے اور برینٹ خام تیل کے […]

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسوں میں اضافہ، چار خواتین اساتذہ کورونا میں مبتلا

لاہور (آئی این پی)گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے چار خواتین اساتذہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر اسکول کو بند کردیا گیا ، تفصیل کے مطابق لاہور کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے 4اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی اسکول ٹیچرز […]

24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں مزید کتنے کورونا مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 22 کرونا مریض دم توڑ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1592 نئے کیسز سامنے آئے […]

کورونا وائرس پھیلنے لگا، شام چھ بجے کے بعد لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ، تشویشناک خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آج شام 6بجے سے 4علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ […]