کورونا کی تیسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک، ویکسین کا رحجان کم ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہے صوبوں کو ویکسین خریدنے سے نہیں روکا،میر پور آزاد کشمیرمیں کورونا کیسز کی نشاندہی ہوئی،یوکے اسٹرین تیزی سے پھیل رہا ہے،پاکستان کے شمال […]

مہنگائی مار گئی، ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی

لاہور(آئی این پی) ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، ملک کے 6شہروں میں فی کلو چینی 100روپے تک پہنچ گئی […]

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی آنے لگی، 9ماہ بعد یومیہ کیسز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے ساتھ ہی پنجاب میں ایک دن میں ایک ہزار 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو گزشتہ برس جون کے بعد پہلی مرتبہ بڑی تعداد ہے۔سرکاری پورٹل کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب […]

فلم انڈسٹری کورونا کی لپیٹ میں‘ متعدد شوبز ستارے وائرس کا شکار ہو گئے

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا‘ متعدد شوبز شخصیات وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز نے بالی ووڈ کو بھی متاثر کردیا ہے اور متعدد اداکار وائرس کا شکار ہوگئے […]

کورونا کا دباؤ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا، سخت احکامات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے،کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پارلیمنٹ ہاؤس میں کام کرنے والے عملے کو بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں […]

کورونا وائرس ملک میں پھیلنے لگا، حکومت نے سفری پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت کا سفری پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے دوبارہ خطرناک حد تک پھیلاو کے بعد حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]

کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی، وہ شہر جہاں آکسیجن بیڈز سو فیصد مریضوں سے بھر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آ چکی ہے اور مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات شہر میں آکسیجن بیڈز سو فیصد بھرے ہوئے ہیں، […]

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، کونسے دو صوبوں میں مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا؟ این سی او سی کی میٹنگ میں اہم فیصلے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایک بار پھر لاک ڈاؤن پر غور کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد […]

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاق میں ضلعی انتظامیہ نے 2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد کی انتظامیہ نے آئندہ 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔ دفعہ 144 […]

ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما اور رکن اسمبلی کا انتقال ہو گیا

خوشاب(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے۔وہ لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث کلو پہلی بار […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کابینہ نے پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے معاہدے میں ترمیم کے پروٹوکول کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]