متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروںکیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیسوں میں کمی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)شہرقائد میں قائم جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیسوں میں کمی کردی گئی،تفصیلات کے مطابق مذکورہ ٹیسٹ کی فیس اب صرف 5ہزار روپے ہوگی،تمام ایئرلائنوں کے ریپڈپی سی آرٹیسٹ کے […]

سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات سمیت تین ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں8 اگست […]

متحدہ عرب امارات میں نوکری سے محروم ہونے والوں کو آخری مہلت دینے کا فیصلہ

ابو ظبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں نوکری سے محروم ہونے والوں کو 180 دن کی مہلت دی جائے گی ، یہ فیصلہ یو اے ای کی جانب سے متعارف کرائی گئی ویزا اصلاحات کے تحت کیا گیا ، اس اقدام کا […]

متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کو گرین ویزاسکیم اورنئی ترغیبات کی پیشکش کردی

دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات نے ملک کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے موقع پرگرین ویزاکے عنوان سے ایک نئی ویزا اسکیم متعارف کرادی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای کے غیرملکی تجارت کے وزیرمملکت ثانی الزیودی نے بتایا کہ گرین ویزے کا حامل […]

متحدہ عرب امارات کا سیاحتی ویزے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سیاحتی ویزے کھولنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔اماراتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیاحتی ویزے کووڈ ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی مِل سکیں گے جب کہ سیاحتی ویزوں کا اجراء […]

متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ویزہ سروس بحال کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے شہریوں کیلئے سیاحتی ویزہ سروس بحال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سفری پابندیوں میں نرمی کے حوالے سے ایک اور انتہائی اہم فیصلہ کیا ہے۔ اماراتی حکومت نے […]

پاکستانی کس شرط پر متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں؟ سفری ہدایت نامہ جاری

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئے قوانین کا اعلان، وزٹ ویزاپرآنےوالے پاکستانی مسافر تیسرےملک کےذریعےیواےای آسکتے ہیں،مسافروں کو 14دن کسی اور ملک میں گزارنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات آنے والے پاکستانیوں کیلیے نئے قوانین کا اعلان […]

پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری، متحدہ عرب امارات کے بعد دوسری خلیجی ریاست نے بھی سفری پابندی ختم کردی

مسقط (پی این آئی)حکومت پاکستان کے کورونا پر قابو پانے کیلئے اقدامات کام کر گئے، اہم خلیجی ملک عمان نے پاکستانی شہریوں کی آمد پر پابندی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ کی ریاست عمان‎کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو سیاحتی ویزے پرملک میں آنے کی اجازت دے دی‎

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو […]

پاکستانیوں کیلئے ویزہ سروس بحال، متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آ گئی۔ متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے […]

متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کردی

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دے دی ہے۔اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان صدر اشرف غنی اور […]