نواز، شہباز کے لیے نیا چیلنج، ایف بی آر نےشریف خاندان کے اہم فرد کو گرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے اتفاق آئرن انڈسٹریز کے سی ایف او خالق شریف خلجی کو گرفتار کرلیا۔خالق شریف خلجی شریف خاندان کے قریبی عزیز ہیں ۔ اتفاق آئرن انڈسٹریز کے سی ایف او کو لارج ٹیکس پیئرآفس انفورسمنٹ زون کی […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ، اے ایس ایف کی پاسنگ آؤٹ

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایرپورٹ پرائر پورٹ سکیورٹی فورس کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی بریگیڈیئر فرقان معظم اور مہمان صاحبزادہ اعظم صابر علی تھے۔ چیئرمین ائرسیال فضل جیلانی، چیف ایگزیکٹوامین احسن،ائرسیال انتظامیہ کے ذمہداران اور قانون […]

عدالت نے ن لیگیوں کو بڑا جھٹکا دیدیا، فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست خارج کردی گئی ،جسٹس چودھری مشتاق احمد نے رفافت علی ڈوگر کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست […]

150 نہیں بلکہ 425استعفے آئیں گے، اپوزیشن نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب 425 استعفے آئیں گے تو ملک میں ضمنی نہیں بلکہ عام انتخابات ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں […]

ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کمزور ہو چکی ہے، سینئر ن لیگی رکن اسمبلی کے اعتراف نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمارے 4سے 6افراد وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہے ہیں،وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنے والوں کا لیڈر شپ کو بھی علم ہے۔نجی ٹی وی چینل […]

سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام ف نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سینیٹ آئینی ادارہ ہے اس کے انتخابات مقررہ وقت سے […]

ایل این جی خریداری کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا گیا، کم از کم کتنی قیمت پر ایل این جی خریدی جا سکتی تھی؟ لیکن ۔۔۔۔

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایل این جی خریداری کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹرافیگور نامی کمپنی نے کم […]

سینیٹ الیکشن کی سب سے بڑی خبر آ گئی، سینٹ کے کون کون سے52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے 52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 52 سینیٹرز کی خالی نشستوں پر مارچ کے بجائے فرروری میں الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔11 مارچ کو ریٹائرڈ ہونے […]

تحریک انصاف یا پی ڈی ایم؟ مینارِ پاکستان پر تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کس نے کیا؟ نامور صحافی نےحیران کن انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف اور ن لیگ دونوں کے جلسے مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد کی جانب سے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے بعد تعداد کے حوالے سے […]

عبوری حکومت ہی کیوں نہ آجائے سینیٹ ہر حال میں چلے گا، سینیٹ الیکشن سے متعلق وفاقی وزیر کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت 30دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوسکتا ہے،عبوری حکومت ہی کیوں نہ آجائے سینیٹ ہر حال میں چلے گا،اپوزیشن کی ساری سرکس سینیٹ الیکشن رکوانے کیلئے ہورہی ہے۔ انہوں نے […]

مارچ میں کتنے سینیٹرز ریٹائر ہونیوالے ہیں؟ کس جماعت کے کتنے سینیٹرز ریٹائر ہوں گے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) 11 مارچ 2021ء کو سینیٹ سے ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی مجموعی تعداد سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق 11 مارچ کو 52 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن میں سب سے زیادہ تعداد مسلم لیگ ن کے اراکین کی ہے جن […]