کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ڈی ایم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے جاری سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ اپوزیشن اپنے جلسے ملتوی کردے ۔ تفصیلات کے مطابق 56 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے […]

پاکستان کا وہ صوبہ جس کی ساری آبادی کو 31جنوری سے صحت کارڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے جس کی فیز 1 اور فیز 2 کا افتتاح ہوچکا […]

رانا ثنا اللہ بھی وکٹ کی دونوں جانب کھیل رہے ہیں؟ سینئر ن لیگی سیاستدان نے سابق وزیر پر الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے، سینئرترین لیگی رہنما نے رانا ثناء اللہ سمیت 6 رہنماوں پر وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے کا الزام لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم لاہر جلسے کی ناکامی کے […]

سانحہ اے پی ایس اور سقوط ڈھاکہ، مریم نوازنے پیغام جاری کر دیا

لاہور( پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 16دسمبر کے دن آرمی سکول پشاور کا دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا،دہشتگردوں نے ہمارے پھول سے بچے، ہمارا مستقبل ہم سے چھین لیا۔ ٹوئٹر پر اپنے […]

پی ڈی ایم میں کونسی 2بڑی جماعتیں سینٹ انتخابات سے قبل استعفے دینے کے حق میں نہیں ، اگر استعفے جمع کروادیا تو کیا ہو گا ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سینیٹ انتخاب سے قبل استعفے دینے کے حق میں نہیں۔ کیونکہ دونوں پارٹیوں نے اگر استعفے دے دئیے تو حکومت پنجاب اور سندھ سے بھی۔ اپنے سینٹرز منتخب […]

ن لیگ کے اندر احتساب کی گونج ، سعدرفیق کو کس بات کا پتہ چل گیا ، حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ اب کمزور ہوگئی ہے ،لیڈرشپ بھی پارٹی میں احتساب کا عمل چاہتی ہے ،سعد رفیق کی جگہ کوئی بھی ہوتا تو ڈیوٹیاں نبھانے […]

سینٹ انتخابات، اگر مگر کی صورتحال پیدا ہو گئی آئین کیا کہتا ہے ؟الیکشن کمیشن نے واضح کردیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 224کے تحت سینٹ کےانتخابات مدت ختم ہونے سے 30روز قبل کرائے جا سکتے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کمینش آئین کے تحت 12فروری سے پہلے سینٹ کے […]

پارٹی میں 4سے 6 لوگ کس کھیل میں مصروف ہیں ن لیگ کے سینئر رہنما نے اندر کی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی )قیادت کو بھی ایسے لوگوں کا علم ہے ،ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ اب کمزور ہوگئی سعد رفیق کام نہ کرنیوالوں کو جانتے تھے ، مریم نے بات کو آگے بڑھایا۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور […]

ریلوے نے بڑا فیصلہ کر لیا، دوران سفر ٹرین ڈرائیوروں کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور( این این آئی )چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نے دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگا دی،ریلوے ہیڈکوارٹر کی ہدایات پر ملک کی ساتوں ڈویژنوں نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سی ای او ریلوے دوران نے دوران سفر ٹرین […]

مینار پاکستان بارے حکومتی ادارے کی رپورٹ کے بعد عمران خان سو نہیں سکے؟ مفت روٹیاں کس کی بند ہو نے والی ہیں؟ عجیب و غریب دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومتی ٹھگوں کا ٹولہ چار روز سے لاہور جلسے سے ہی باہر نہیں نکل رہا،جلسے کو ناکام قرار دینے والوں نے 5میٹنگز صرف ایک جلسے پر ہی کردی […]

مریم نواز نے اے پی ایس کے شہید بچوں کے خون کا بدلہ لینے میں نواز شریف کا خصوصی کردار کا پیغام جاری کر دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 16دسمبر کے دن آرمی سکول پشاور کا دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا، دہشتگردوں نے ہمارے پھول سے بچے، ہمارا مستقبل ہم سے چھین لیا۔ ٹوئٹر پر […]