آج 6 ستمبر، یوم دفاع پاکستان نہایت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (پی این آئی)آج 6 ستمبر، یوم دفاع پاکستان نہایت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، پاکستانی قوم آج یوم دفاع بھرپور عزم کے ساتھ منا رہی ہے، پاک فوج نے یومِ دفاع اور شہدا کی مناسبت سے شہدائے پاکستان کو خراجِ […]

’فوج سے کوئی تنازع نہیں،حکومت کو فوج کا اعتماد حاصل ہے‘ آئی ایس پی آر سے وضاحت طلب کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایس پی آر وزیراعظم عمران خان کے بیانات پر وضاحت جاری کرے، افواج پاکستان سے متعلق ابہام پیدا کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں، […]

حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کراچی کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کر لیا، کراچی کیلئے اربوں روپے کی خطیر رقم کہاں سےلائی جائیگی؟بڑا انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی) حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کراچی کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مشاورت کر کے کراچی کے لیے بہت اہم […]

اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا کوٹہ بڑھا دیا گیا، اطلاق کن گریڈز پر ہو گا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے وفاقی اداروں میں مجموعی طور پر ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ مقرر کر دیا،50 فیصد کوٹے کا اطلاق وفاقی اداروں میں گریڈ 1 سے 15تک کی آسامیوں پر […]

آج سے کراچی میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، وزیر اعظم کے ترجمان نے توقعات بہت اونچی کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)آج سے کراچی میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، وزیر اعظم کے ترجمان نے توقعات بہت اونچی کر دیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ آج کراچی کے […]

عاصم باجوہ اگر سچے تھے تو استعفیٰ کیوں دیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اگر صحافی احمد نورانی کی سٹوری غلط ہے […]

وزیر اعظم کا دورہ کراچی،ٹرانسفارمیشن پلان میں کتنے سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا؟ تفصیلات آ گئیں

کراچی (این این آئی)کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں دستاویزات کے مطابق کراچی ٹرانسفارمیشن پلان میں 802 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 723 ارب 25 کروڑ روپے درکار […]

عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے عوام کا تحریک انصاف کی طرف رجحان ہے‘ عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے۔ ان شاء اللہ الیکشن 2021میں بھاری اکثریت سے کامیاب […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان کا پھر سے دوٹوک موقف آگیا، فلسطین کی آزادی کیلئے آواز بلند کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے‘چند ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوگا. قطرکے نشریاتی ادارے”الجزیرہ“ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم […]

چینی صدر کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی ، وجہ کیا بنی؟ چینی سفیر نے وضاحت کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ،چینی صدر نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا،دورے کے حوالے نئی تاریخ کا جلد […]

عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کیا جائیگا یا نہیں؟ حکومت کا باقاعدہ ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے مستعفی ہونے کے اعلان پر حکومت کا ردعمل، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چئیرمین سی پیک اتھارٹی پروفیشنل اور ڈیسینٹ آدمی ہیں، انہوں نے شاید حکومت، خود اور اہل خانہ […]