سنگین الزامات سے دلبرداشتہ؟ عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بطور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا ہےکہ معاون خصوصی اطلاعات کےعہدےسےمستعفی ہونےکافیصلہ کیاہے،جلدوزیراعظم عمران خان […]

شہباز شریف کو کون سی ذمہ داری ملنے والی ہے؟ کراچی میں کہا کہ موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا، کس جانب اشارہ دیدیا ؟

کراچی (آئی این پی) اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں اگر موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا،وزیراعظم فوری طور پر کراچی […]

سابق میئر نے کراچی کی تقسیم کا نیا فارمولہ پیش کر دیا، لوگ سوچ میں پڑ گئے

کراچی(پی این آئی)سابق میئر نے کراچی کی تقسیم کا نیا فارمولہ پیش کر دیا، لوگ سوچ میں پڑ گئے، پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ صرف تجاوزات ہٹانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، شہر کو 18 […]

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے متحدہ عرب امارات میدان میں آگیا، خطیر رقم امدادی طور پر بھجوا دی گئی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کو آ گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سیلاب زدگان کی کی مدد کے لیے 4 ملین درہم بھجوائے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ خلیفہ بن زاید النہیان فاؤنڈیشن نے جنوبی […]

کراچی کو 3 سال میں مکمل بدل دیں گے، کیا کرنیوالے ہیں؟ آرمی چیف نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کو 3 سال میں مکمل بدل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجروں کے ساتھ ملاقات میں سپہ سالار نے باور کروایا کہ کراچی کی حالت کو بدلنے […]

بیرون ملک نوکریوں کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری‎ جاپان نے پاکستانیوں کیلئے دروازے کھول دیے‎

اسلام آباد (این این آئی) جاپان کے سفیر کوننوری ماتسودا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری سے ملاقات کی جس میں تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں اہم بات چیت کی گئی،پاکستان میں حکومتی […]

پیپلز پارٹی دوسری اپوزیشن جماعتوں کے رویے سے مایوس ہونے لگی، متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس کا انتظار،اجلاس نہ ہوا تو خود میدان میں نکلیں گے، سینئر لیڈر کا اعلان

پشاور (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سندھ کو فنڈز دینے سے متعلق سینٹر شبلی فراز کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے، سینٹر شبلی فراز کے چچا بیرسٹرمسعود کوثر کو پیپلز پارٹی نے ہی گورنر بنایا، اپوزیشن […]

تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام کو سوچنا چاہیے،مسلم لیگ (ن )انتشار کا شکار ہے اس میں کئی گروپس بنے ہوئے ہیں, پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا بیان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کو قانون کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا ہوں گے،تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام […]

پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان لیکن اگلے ہی روز بجلی مہنگی،فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد( پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔ منگل کے روز نیپرامیں سی پی پی اے کی […]

وفاقی حکومت نے نومبر 2020ء سے اکائونٹ کے ذریعے پنشنز کی ادائیگی کا حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نومبر 2020ء سے اکائونٹ کے ذریعے پنشنز کی ادائیگی کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔ اس سلسلے میں معروف صحافی سہیل اقبال بھٹی نے اپنی یوٹیوب وڈیو پر بتایا ہے کہ 18لاکھ میں سے13لاکھ پنشنرز کو ادائیگی بینک […]

حکومت کا عوام کیلئے ریلیف ،پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی، پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر عائد لیوی میں رد و بدل کر کے ستمبر کے ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت […]