” ان مرد حضرات کے نام اور چہرے نہ بھولیں ،یہ وہ “لیڈر” ہے جنہوں نے ایک کرپٹ، زن بیزار پولیس افسر کا دفاع کرنے کو ترجیح دی‘‘

لاہور (پی این آئی )موٹروے پر خاتون کے ساتھ بچوں کے سامنے آبرو ریزی کے واقعہ نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیاہے اور ایسی صورتحال میں جب سی سی پی او لاہور نے ریپ کا ذمہ دار بھی متاثرہ لڑکی کو ٹھہرایا تو […]

حکومت ہوش کے ناخن لے، چیف جسٹس آف پاکستان بھی سانحہ موٹروے پر پھٹ پڑے، سخت ریمارکس دیدیئے

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس کا لاہور سانحہ موٹروے پر ردعمل، جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ پولیس سیاسی ہو چکی، یہ ایک انتہائی شرمناک واقعہ ہے۔حکومت ہوش کے ناخن لے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور موٹروے پر خاتون کو بچوں کے سامنے […]

سانحہ موٹروے، معاشرے کا ہر طبقہ آواز اٹھانے پر مجبور ،مہوش حیات سرعام پھانسی کی حامی یا مخالف؟

کراچی(پی این آئی) سانحہ موٹر وے، معاشرے کا ہر طبقہ آواز اٹھانے پر مجبور ،مہوش حیات سرعام پھانسی کی حامی یا مخالف؟دو روز قبل لاہور میں گجرپورہ موٹر وے پر واقعے نے معاشرے کے ہر طبقے کو آواز اٹھانے پر مجبور کر دیا ہے۔خاتون کے […]

موسم سرما میں گیس کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوگا ،پیٹرولیم ڈویژن نے قبل از وقت بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما کے دوران ملک بھر میں گیس بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ۔ حکام پٹرولیم ڈویژن کے مطابق موسم سرما میں گیس شارٹ فال 3 ارب مکعب فٹ سے زائد رہنے کا خدشہ ہے ، حکومت […]

زیادتی سے متاثرہ خاتون سے متعلق متنازعہ بیان دینا سی سی پی او لاہور کو مہنگا پڑا، استعفیٰ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) لوگ رات 3 بجے بھی نکلیں تو ریاست کا کام ہے ان کا تحفظ کرنا، متنازعہ بیان دینے پر سی سی پی او کو شرم آنی چاہیے، ڈیوٹی نہیں کرسکتے تو عہدہ چھوڑ دو، وفاقی وزیر علی محمد کی عمر […]

حالیہ بارشوں سے تباہی قومی سانحہ ہے، بلاول بھٹو نے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کر دی، عمر کوٹ میں متاثرہ علاقے کا دورہ

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ سندھ گورنمنٹ متاثرین برسات کو کسی صورت میں تنہا نہیں چھوڑے گی متاثرین کی بحالی کےلیے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے گی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ یہ ایک […]

اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا رولز پر عملدرآمد سوشل میڈیاکمپنیاں پاکستان میں دفاترکھولنےکی پابند

اسلام اآباد(پی این آئی)اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا رولز پر عملدرآمد،سوشل میڈیاکمپنیاں پاکستان میں دفاترکھولنےکی پابند ، سیکرٹری آئی ٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا رولز پر عملدرآمد روک دیا، رولز نوٹیفائی ہونے پر سوشل میڈیاکمپنیاں پاکستان […]

شعیب دستگیر کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت فارغ کروایا گیا سابق آئی پنجاب کی تبدیلی کے پس پردہ کہانی بھی بے نقاب ہوگئی

اسلام آباد (پی آئی آئی )شعیب دستگیر کی تبدیلی کے پس پردہ کہانی بھی بے نقاب ،ذرائع کے مطابق فارغ ہونے والے سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیرگزشتہ 2ماہ سے وزیراعظم عمران خان کو پنجاب پولیس کے انتظامی معاملات میں کی جانے والی مداخلت سے […]

بڑی خوشخبری ،زمینی و فضائی سفر کے علاوہ سمندری راستے بھی کھل گئے وفاقی کابینہ نے دنیا بھر کیلئے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیربرائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کابینہ نے میری ٹائم کی دنیا بھر کے لئے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ سمندری سرحد اب مسافروں کے لئے کھلی ہے۔ منگل کے روز سماجی […]

اقتصادی راہداری منصوبہ منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتا رہے گا،چین اور پاکستان کے درمیان ہمیشہ سے باہمی اعتماد ، تعاون، دوستی اور حمایت پرمبنی تعلقات ہیں،ترجما ن نے واضح کر دیا

بیجنگ/ کراچی (این این آئی)چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کچھ ممالک کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتارہے گا، جو چین کے ایک خطہ اور ایک شاہراہ پروگرام کا اہم منصوبہ ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل […]

میں واپس آ گیا ہوں اور ٹھیک ہوں، میں اپنے ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لیے فکرمند تھے، ایس ای سی پی کے لاپتہ ہونے والے افسر ساجد گوندل کا سوشل میڈیا پر بیان

اسلام آباد (آئی این پی)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ساجد گوندل نے کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں میں اپنے ان تمام دوستوں کا […]