امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہونے کا انکشاف
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے خلاف سازش کی ڈوریاں لندن سے ہلائی جارہی ہیں۔سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں نااہل ہوں گے۔شہباز شریف توہین عدالت […]