پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی، کتنے ناراض اراکین نے شکیل خان سے رابطہ کرلیا؟

پشاور (پی این آئی) پختونخوا میں صوبائی وزیر کے استعفی کے معاملہ پر پارٹی کے دیگرکئی ناراض اراکین کا بھی شکیل خان سے رابطے   کا انکشاف ہوا ہے۔ شکیل خان کے استعفی کے بعد ناراض اراکین نے رابطوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا، […]

حماد اظہر کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما مستعفی ہوگئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کا موسم آگیا، ایک کے بعد ایک رہنما اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے لگا، پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد جنرل سیکرٹری حافظ ذیشان رشید بھی مستعفیٰ ہوگئے۔ تفصیلات […]

جنرل فیض حمید کے ساتھی 3 مزید ریٹائرڈ افسران گرفتار، أئی ایس پی آر کی تصدیق

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب […]

ارشد ندیم کیلئے آلٹو گاڑی کے تحفے کا اعلان کرنیوالے معروف بزنس مین سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئے

میاں چنوں(پی این آئی) قومی ہیرو ارشد ندیم کو تحفے میں سوزوکی آلٹو دینے کا اعلان کرنے والے پاکستانی بزنس مین کو سوشل میڈیا صارفین نے کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق علی شیخانی نامی امریکی نژاد پاکستانی کاروباری شخص کی طرف […]

ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این ا ٓئی)افریقا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینٹیشن (افریقا سی ڈی سی) نے منکی پاکس کے پھیلاؤ پر پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔ گزشتہ ہفتے افریقا سی ڈی سی نے افریقا میں منکی پاکس (ایم پاکس) کے پھیلاؤ […]

اگلے دو دن تک طاقتور طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی، سیلاب کی وارننگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) نے اگلے 2 روز تک ملک کے مختلف اضلاع میں موسلادھار   بارشوں اور گلیشئیر پھٹنے کے باعث سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاری کی گئی ایڈوائزری میں این […]

کتنے دن مسلسل بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے سندھ کےعلاقے بدین، چھور، دادو، حیدرآباد، جیکب […]

کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی۔۔ ڈیم ٹوٹ گیا، کئی علاقے زیر آب

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع زیارت میں مڑہ ڈیلے ایکشن ڈیم ٹوٹنے سے زندرہ سمیت کئی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا۔ زیارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے بتایا کہ زیارت میں کئی مقامات […]

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، لئی کی سطح بہت بلند

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ اورگوالمنڈی کے مقام پر16 فٹ تک جا پہنچی۔ واسا نے […]

حکومت نے خلیجی ممالک ملازمت کیلئے جانیوالوں پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔     فیڈرل بورڈ […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز بالائی پنجاب ، اسلام آباد، خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی/جنوبی   بلوچستان ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مشر قی […]