خیبر پختونخوا کے9 اضلاع میں چھٹیوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، کون کون سے اضلاع شامل؟

پشاور (آئی این پی ) وزیر تعلیم خیبر پختونخوا شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل 2021 تک بند رکھے جائیں گئے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہرام خان […]

پیپلز پارٹی لیڈر کا ن لیگ پر بڑا وار ہم ایسی خفیہ ملاقاتیں نہیں کرتے جس پر آئی ایس پی آر کو بیان جاری کرنا پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) منتخب ایوانوں سے استعفے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی طرف سے معذرت کے بعد پی ڈی ایم میں معاملات بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پر اختلاف کے بعد پیپلز پارٹی اور ن […]

پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )بشیر احمد ہالیپوتہ پیپلز پارٹی کے سینئر بزرگ کارکن تھے جو تین بار رکن قومی اسمبلی اور دو بار رکن سندھ اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر چکے تھے۔بشیر احمد ہالیپوتہ کافی دنوں سے علیل تھے اور مقامی اسپتال […]

تاجروں کی ایک نہ چلی، حکومت مارکیٹیں بند کروانے کے فیصلے پر قائم، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ144نافذ ہے، تاجر ہفتے میں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمدنے کہا کہ ملک […]

وزیرداخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنو فارم (چینی) ویکسین لگوائی ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ سال کورونا بھی ہوچکا ہے، جب کہ آئسولیشن […]

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ہفتے بعد سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 24 مارچ بدھ کے روز تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک […]

ملازمین کو بھی خوشخبری سنا دی گئی، چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت سمیت ملک کی تمام صوبائی حکومتوں نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ بروز منگل کو ملک کے تمام […]

تاجروں کا احتجاج کسی کام نہ آیا، چھ بجے مارکیٹیں بند کروا دی گئیں، صرف کون کونسی دوکانیں کھلی رہیں گی؟

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شہر بھر میں 6 بجتے ہی مارکیٹس بند کروا دی گئیں، شہر میں تمام کاروباری مراکز بند، کھانے پینے کی دکانیں اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔ کرونا وائرس کے تحت احتیاطی تدابیر […]

بازار 8 بجے تک بند کر دیئے جائیں، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے باعث صوبہ پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں ، بازار 8 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر […]

طلبا کیلئے خوشخبری، اس سال پھر بغیر امتحانات کے اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا امکان، وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو اسکول بند ہی رہیں گے ، اگر کورونا کیسز ایسے ہی تیزی سے بڑھتے رہے تو امتحانات کے بغیر طلباء کو اگلی […]

تاجر برادری نے لاک ڈائون کا حکومتی فیصلہ یکسر مسترد کر دیا، واضح اعلان کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی)گزشتہ لاک ڈاون کے نقصانات سے ابھی تاجر باہر نہیں آئے کہ دوبارہ لاک ڈاون کیا جا رہا ہے، مرکزی تنظیم تاجران نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کافیصلہ مسترد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین […]