طلبا سکول جانے کی تیاری کریں، حکومت نے کلاسز شروع کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نویں سے بارہویں تک کلاسیں 19 اپریل سے شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں پریپ سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]

وزیر تعلیم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، وزارت تعلیم کس کو سونپی جائیگی؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔مقامی اخبارکے مطابق سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹروں کے احتجاج […]

طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا ترمیم شدہ نیا شیڈول جاری کردیا۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میٹرک کے امتحانات 25 مئی سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات […]

غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے،اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے […]

مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ نے عام انتخابات 2021 کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین پارلیمانی بورڈٖ راجہ محمد ےٰسین خان نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔پارلیمانی بورڈ کے سیکرٹری اور صدر یوتھ ونگ سردار عبدالواجد بن […]

کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی اضافہ، حکومت نے کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی اضافے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکمت نے اعلان کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں […]

اگلی پیشی پر جہانگیر ترین کے ہمراہ ایم این اے اور ایم پی اے دوگنے ہوں گے، پی ٹی آئی میں بغاوت سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مہر اسلم بھروانہ نے کہاہے کہ اگلی پیشی پر جہانگیر ترین کے ہمراہ ایم این اے اور ایم پی ایز دوگنی تعداد میں ہوں گے ،تحریک انصاف کے لئے جہانگیر ترین کی بہت خدمات […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 روز تک کراچی میں کیسے موسم کی پیشنگوئی کر دی؟

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 روز تک کراچی شہر میں گرم وخشک موسم کی پیشنگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق بدھ سے اتوار کے درمیان درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے، ہوائوں کی تبدیلی گرمی […]

اگلے وزیراعظم شفقت محمود ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم کی مقبولیت میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کی وجہ سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک مرتبہ پھر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں […]

بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، سوموار کو میڈیا […]

کورونا کی تیسری لہر، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بند کرادیے گئے، تاجر برادری کیلئے پریشان کن صورتحال

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]