کب تک ہم اور لوگوں کو مورد الزام ٹہرائیں گے، تہلکہ خیز بیان

کوئٹہ(پی این آئی)کب تک ہم اور لوگوں کو مورد الزام ٹہرائیں گے، تہلکہ خیز بیان۔۔۔۔۔۔۔نومنتخب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کب تک ہم اور لوگوں کو مورد الزام ٹہرائیں گے، مفاہمت کی سیاست وقت کی ضرورت ہے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس […]

ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی راؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن مینڈیٹ چوری میں فریق ہیں، انہیں فوری استعفا دینا چاہیئے، ہم چاہتے ہیں الیکشن کی گھناؤنی تاریخ کو ختم کیا جائے، اگر کوئی جماعت ہماری جدوجہد […]

نگران حکومت نے پابندیاں ختم کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی ) نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کےغیرملکی دوروں پرعائد پابندی ختم کردی ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نےتمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا نے اپنے پہلے خطاب میں صوبے کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ یکم رمضان سے صوبے کے عوام کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی۔ خیبرپختونخوااسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ […]

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وعدہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔اسپیکر خیبرپختونخوا نے نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو خطاب کی دعوت دی جس کے بعد انہوں نے اسمبلی اجلاس […]

بلاول بھٹو نے صوبائی حکومت کواہم ہدایت جاری کردی

کراچی (پی این آئی)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبائی حکومت کو بھرپور اور مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ […]

2 مارچ کو چھٹی کا اعلان

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں میلہ چراغاں کی مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا، دو مارچ کو ضلع لاہور میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں اور ذیلی دفاترز میں مقامی تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں 2 مارچ بروز ہفتہ […]

وزیر خزانہ کون ہوگا؟ ن لیگی رہنما نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے تصدیق کی ہے کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان مین پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چیئرمین […]

حکومت سازی میں شامل وہ سیاسی جماعت جس نے کوئی بھی وزارت لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وفاقی حکومت میں وزارتیں نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے وزیراعظم کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے، تاہم آئینی ترمیم کے […]

نور عالم کا حکومت کا ساتھ نہ دینے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)نور عالم کا حکومت کا ساتھ نہ دینے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نور عالم نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور […]

بین الاقوامی تنظیم نے پاکستان میں الیکشن کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے بُری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی ای آئی) موڈیز نے پاکستان کے انتخابات کو انتہائی متنازعہ قرار دے دیا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے عام انتخابات کو انتہائی متنازعہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متنازعہ الیکشن کے نتیجے میں بننے والی کمزور مینڈیٹ والی […]