70 لاکھ سے زائد افراد کو نقد امداد اور قیمتوں کو کم رکھنے کیلئے سبسڈی دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت کی بہتراقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے جی ڈی پی میں تین فیصد بڑھوتری کااندازہ ہے جو کورونا وائرس کی وبا کے تناظرمیں اچھی کارگردگی سمجھی جارہی ہے، پوری دنیا کی قیادت نے […]

گرفتار کارکنان کو رہا، درج مقدمات واپس لیں، ایم کیو ایم کا مطالبہ، وزیراعظم نے کام کس وزیر کے ذمے لگا دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نے وفاقی وزیرا سد عمر کو اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے متعلق امور کو دیکھنے کی ذمہ داری سونپ دی تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی،وزیراعظم سے ہونے […]

بڑی پیش رفت، ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے کمیٹی کے قیام کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے نیاپاکستان ہائوسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت فیز ون میں اس سال کے آخرتک ایک لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے مقررکردہ موزونیت وادائیگی کے طریقہ کار اور آزادجموں وکشمیرحکومت کے ساتھ بقایاجات وٹیرف سے متعلق […]

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 1728ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی […]

امریکی کرنسی کا زوال جاری، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کم ترین سطح پر آگیا، بڑی کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کمی ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار میں شاندار تیزی دیکھنے میں آئی جس پر کاروباری افراد مسرت کا اظہار کررہے […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی (پی این آئی) گذشتہ ایک سال میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے بعد گذشتہ چند ہفتوں سےامریکی ڈالر کے مقابلے پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔منگل […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ پانچ روپے سے زائد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ایک ایسے منصوبے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ 2 برس میں کم از کم تین مراحل میں ملک بھر میں بجلی کے بنیادی نرخوں میں فی یونٹ مجموعی طور پر 5.36 روپے (34 فیصد سے […]

پی ٹی آئی وزراء کی الیکشن کمیشن پر تنقید جاری، سپریم کورٹ کا حکم بھی تھا مگر ٹیکنالوجی استعمال نہ ہوئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا آئینی موقف ماناجاتا تو انتخابی عمل پرکوئی سوال نہ اٹھتا، آئین کے مطابق شفاف انتخاب کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی […]

فلم انڈسٹری کورونا کی لپیٹ میں‘ متعدد شوبز ستارے وائرس کا شکار ہو گئے

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا‘ متعدد شوبز شخصیات وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز نے بالی ووڈ کو بھی متاثر کردیا ہے اور متعدد اداکار وائرس کا شکار ہوگئے […]

کراچی کی پارٹی پھر الیکشن کے میدان میں کود پڑی، این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) پاک سرزمین پارٹی نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاک سرزمین پارٹی کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پارٹی چیئر […]

عالمی سطح پر وزیر اعظم عمران خان کے ماحولیاتی پروگرام کی تعریف کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے پاکستانی ماحولیاتی پروگرام پر بنائی گئی ویڈیو شیئر کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیز، خصوصا کورونا وباء سے نجات کے”گرین ریکوری پروگرام”اور “کلائیمیٹ ایکشن […]