نگران وزیراعظم کیلئے صادق سنجرانی کا نام تجویز کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں نگران وزیراعظم کے لیے ناموں پر مشاورت کی گئی۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیراعظم کے لیے صادق سنجرانی کا نام وزیراعظم کو دیا۔صادق سنجرانی کے نام […]

نگران وزیراعظم کا انتخاب، اہم شخصیت پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کون بنے گا نگران وزیر اعظم؟ معروف ماہر معیشت خاموشی سے پاکستان پہنچ گئے، بیرون ملک مقیم سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ 2 دن قبل کراچی پہنچے، پاکستان پہنچنے کے بعد ملاقاتوں کا آغاز کر دیا۔ دوسری جانب وزیراعظم […]

آئی ایم ایف کی بیساکھی ، سنیئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

حکومت کے تمام تر اقدامات اور دعووں کے باوجود ڈالر کی اُڑان بے قابو دکھائی دے رہی ہے۔ دوست ممالک کا تعاون‘زرمبادلہ کے ذخائر اور ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافے کے بلند وبانگ دعوے بھی مارکیٹ کے اضطراب کو دور کرنے میں کامیاب نہیں ہوپارہے۔حکومت نے […]

سینیٹ الیکشن میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کیلئے حکومت نے کس سے رابطہ کر لیا؟ اپوزیشن اتحاد کو بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (این این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیئے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی طے کرنے کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وفد نےکنگری ہاس کا دورہ کیااورجی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات کی […]

جہانگیر ترین جہاز لے کر فیصل آباد پہنچ گئے، کتنے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

فیصل آباد(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہناہے کہ جہانگیر ترین آج جہاز لے کر فیصل آباد پہنچے ہوئے ہیں ، انہوں نے چار ممبر قومی اسمبلی سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئےانہوں […]

تحریک انصاف حکومت نے پانچ ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کر دیئے ، گزشتہ 5ماہ سے کوئی قرض نہیں لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی آمدنی کو کم کرکے خود ملک چلایا ہے، جون سے نومبر تک پاکستان کے قرضے میں اضافہ صفر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے […]

کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے منظوری دے دی، 9 بڑے ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ، نیویارک میں روزویلٹ ہو ٹل کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے منظوری دے دی، 9 بڑے ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ، نیویارک میں روزویلٹ ہو ٹل کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟کابینہ کی نجکاری کمیٹی( سی سی او پی) نے او جی ڈی سی ایل سمیت […]

8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل

اسلام آباد(پی این آئی)8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل،8؍ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ […]

پی ٹی آئی حکومت نے مثال قائم کر دی، دو سال میں کتنا قرض واپس کر دیا؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال اور پچھلے سال مجموعی طور پر 5ہزار ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس کیے […]

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 17 کو انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کیلئے مختص کیا جائے۔ محمد احمد وحید، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے سیکٹر آئی 17 کو انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کیلئے مختص کیا جائے۔ محمد احمد وحید، صدر اسلام آباد چیمبر ۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد کے […]

حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر مزدوروں، محنت کشوں کے لیے عید سے قبل 75 ارب کی امدادی رقم کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر مزدوروں، محنت کشوں کے لیے عید سے قبل 75 ارب کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا لاک ڈائون کے باعث دہاڑی دار مزدوروں اور محنت کشوں کو […]