تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈٹ گئیں، دھرنا جاری

لاہور(پی این آئی)لاہور کے معروف چوراہے چیئرنگ کراس مال روڈ پرتنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیاہے۔ دھرنے میں شریک پنجاب بھر سے آئی ہیلتھ ورکزر اپنے مطالبات کے حق میں ڈٹ گئی ہیں، یہی وجہ ہے […]

مہنگائی کی ایک اور لہر، 16 مارچ سے پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ کرنے کے منصوبہ بنا لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا ہے، گذشتہ پندرہ روز میں سینیٹ الیکشن کے باعث اس اضافے کو مؤخر کر دیا گیا تھا لیکن اب کی بار […]

کورونا کا دباؤ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا، سخت احکامات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے،کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پارلیمنٹ ہاؤس میں کام کرنے والے عملے کو بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں […]

مہنگائی اور بے روزگاری کنٹرول کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت نے سب کو خبردار کر دیا

گجرات (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے تمام قومی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو خبردار کیا ہے ان کا کہنا ہےکہ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا گیا تو کسی کو ہار […]

تشویشناک بیماریاں پھیلنے لگیں، پاکستان کے اہم شہر میں زیر زمین 90 فیصد پانی آلودہ ہونے کا انکشاف

سرگودہا (پی این آئی) پاکستان کے بڑے اور اہم شہر میں زیر زمین پانی مضر صحت ہے، جسے استعمال کرنے والے شہری مسلسل تشویشناک بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں،طبی ماہرین کی اہم ترین تنظیم پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان […]

مزید کون سے علاقے خطرے میں ہیں؟ ریت کا طوفان پاکستان کے کس شہر تک پہنچ گیا؟ حد نگاہ صفر ہو گئی

چاغی (پی این آئی) پاکستان کے سرحدی قصبے میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ہمسایہ ملک ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا جس کے باعث تفتان کے علاقےمیں حد نظر صفر ہوگئی۔چاغی کی ضلعی انتظامیہ کے […]

چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، اپوزیشن کے کتنے سینیٹرز نے صادق سنجرانی کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کے7 سینیٹر نے صادق سنجرانی کو حمايت کا یقین دلا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سیاسی میدان چئیرمین سینیٹ انتخابات کی وجہ سے خاصا گرم ہے۔میدیا رپورٹ کے مطابق صادق سنجرانی کو اپوزيشن کے7 سینیٹرز نے حمايت کا […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے دیں، وزیر اعظم عمران خان کا انتظامیہ کو حکم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آٹے ، چینی جیسی بنیادی اشیاء ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں مستحق اور غریب افراد کو براہ راست سبسڈی کی فراہمی […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے دیں، وزیراعظم عمران خان کا انتظامیہ کو حکم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آٹے ، چینی جیسی بنیادی اشیاء ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں مستحق اور غریب افراد کو براہ راست سبسڈی کی فراہمی […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، پیٹرول کی قیمتو ں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے غریب افراد کو براہ راست سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عام آدمی کو مہنگائی میں ہر صورت ریلیف فراہم کیا جائے گا، پٹرولیم مصنوعات اوردیگر اشیاء پرعائد ٹیکس کا جائزہ لے […]

موجودہ حکومت کی دلیل کی بات ختم، اب گالم گلوچ شروع ہو گئی، سابقہ اتحادی جماعت کو موقع مل گیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دلیل کی بات ختم ہو گئی اور اب گالم گلوچ شروع ہو گئی ہے۔پاکستانی معاشرہ جو برداشت کے لئے مشہور تھا اس کو عدم برداشت میں تبدیل کیا جارہا […]