عمران خان کی جانب سے 3 درخواستیں دائر
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 3 درخواستیں دائر کر دیں۔ درخواستیں جج امجد علی شاہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔درخواستیں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت، وکلاء کی ملاقات […]